یونان: نسلی امتیاز کے عالمی دن پر انسانی حقوق تنظیمات کا یونانی پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی واک

نسلی امتیاز کے عالمی دن 21 مارچ کے موقع پر ایتھنز میں یونانی پارلیمنٹ کے سامنے یونان میں انسانی حقوق کی تنظیموں اور این جی اوز نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور نسلی امتیاز کے خلاف واک بھی کی گئی۔ ایتھنز (خالد مغل) آج 21 مارچ نسلی امتیاز کے عالمی دن کے موقع پر یونان کی […]

یونانی وزیراعظم نے پناہ گزینوں کی وطن واپسی پر یورپی یونین پر دباؤ ڈال دیا

یونانی وزیر اعظم کیریاکوس میچوتاکیس نے جمعرات کو برسلز میں یورپی یونین کے رہنماؤں کے سربراہی اجلاس میں یونان میں مہاجرین کی ملک بدری جیسے سنگین مسئلے پر سوال بلند کر دیا۔ دارالحکومت ایتھنز (خالد مغل) یونانی وزیرِ اعظم نے کہا کہ یونان کی طرف سے پناہ کی درخواستوں کے منفی فیصلے حاصل کرنے والے […]

یونان: نواسہ رسول جگر گوشہ علی و بتول حضرت امام حسن (ع) کا یوم ولادت15رمضان المبارک نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

یونان میں یورپ کی سب سے بڑی امام بارگاہ میں نواسہ رسول جگر گوشہ علی و بتول حضرت امام حسن (ع) کا یوم ولادت 15رمضان المبارک کو نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اس موقع پر روایتی سبز افطار دسترخوان بھی سجایا گیا۔ ایتھنز سے خالد مغل یونانی دارالحکومت ایتھنز میں یورپ کی […]

اسلام آباد میں عورت مارچ ریلی کا انعقاد

خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اسلام آباد میں ہونے والے عورت مارچ میں مرد بھی شریک ہوئے اورخواتین کےحقوق کےلیے آواز بلند کی۔ زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نیشنل پریس کلب میں جمع ہوئیں اور اپنے حقوق کےلیے آواز اٹھائی، شرکاء نے کہا کہ حکومت نے انہیں مارچ کےلیے […]

چھوٹی کشتیوں پر فرانس سے برطانیہ جانے والی ڈنکیوں میں اضافہ

موسم قدرے بہتر ہونے کے سبب فرانس سے سمندر کے راستے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے غیرقانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے اور رواں ماہ کے ابتدائی چار دنوں میں ایک ہزار سے زائد تارکین وطن انگلش چینل کے راستے برطانیہ پہنچے۔ گزشتہ چار دنوں میں ایک ہزار 168 تارکین […]

ممتاز زہرہ بلوچ نے سفیر کی حیثیت سے فرانسیسی صدر کو اسناد پیش کردیں

فرانس میں پاکستان سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس میں پاکستان کی سفیر کی حیثیت سے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی اسنادِ پیش کیں۔ ایلیسی پیلس میں منعقدہ اسناد کی ایک پر وقار تقریب میں سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے صدر میکرون کو صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے […]

پاکستان: تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی اٹک جیل سے رہا

اعظم سواتی کی ضمانت دو دن قبل ہوئی تھی، مچلکے جمع ہونے کے بعد رہائی کی روبکار جاری ہوئی، رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی رہائی کے بعد خیبر پختونخوا روانہ ہو گئے۔ اردو ٹریبون ( اسلام آباد ۔ پاکستان) تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اعظم […]

پاکستان کی خارجہ پالیسی, سمت کا تعین یا بے سمتی؟ (تحریر: محمد زنیر)

  امریکہ کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب دنیا بھر میں ایک اہم سفارتی لمحہ ہوتی ہے، جہاں مختلف ممالک کے نمائندے شرکت کرتے ہیں تاکہ اپنے ملک کے تعلقات کو مضبوط بنا سکیں۔ لیکن اس بار پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ ایک […]

لیبیا سے مزید 66 تارکینِ وطن کی یونان آمد – موت کا کھیل جاری

یونانی حکام نے کہا ہے کہ انہیں کریت کے جنوبی جزیرے پر دو مقامات پر 66 تارکین وطن ملے ہیں جو لیبیا کے ساحل سے اس جزیرے کی طرف روانہ ہوئے تھے، یہ راستہ اسمگلنگ کے حلقوں میں تیزی سے استعمال ہوتا ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) کوسٹ گارڈ نے بتایا کہ تارکین وطن – 31 […]

مراکش کشتی کھلے سمندر میں قتلِ عام،21 پاکستانیوں کو تاوان لےکر زندہ چھوڑا گیا، انکشاف

اُردو ٹریبیون (ویب نیوز) مراکش میں زندہ بچ جانے والے پاکستانیوں نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں تاوان لے کر زندہ چھوڑا گیا سنیگال، موریطانیہ اور مراکش کے انسانی اسمگلر شامل، لوگ تشدد ، بھوک پیاس سے جاں بحق ہوئے۔ 4 لڑکوں کو سر اور چہرے پر ہتھوڑے سے ضربیں لگائیں، سمندر میں پھینک دیا، […]