شنگھائی تعاون کانفرنس: چینی وزیر اعظم لی چیانگ 4 روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

چین کے وزیراعظم لی چیانگ 14 تا 17 اکتوبر پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ چینی وزیراعظم وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچیں گے، وہ وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات بھی کریں گے۔ ترجمان نے مزید بتایا کہ چینی وفد میں چین کی بین الاقوامی ترقیاتی تعاون […]