یورپی یونین کا نیا ڈیجیٹل بارڈر کنٹرول کے نفاذ کا اعلان، اب پاسپورٹ پر سٹیمپ نہیں لگے گی

یورپی یونین کا نیا ڈیجیٹل بارڈر کنٹرول کے نفاذ کا اعلان، اب پاسپورٹ پر سٹیمپ نہیں لگے گی اور اب یورپ جانے والوں کے پاسپورٹ اسٹیمپ سے پاک ہوں گے۔ اکتوبر 2025 سے شینگن ایریا میں داخل ہونے والے تمام غیر یورپی شہریوں کیلئے نئے ڈیجیٹل قواعد نافذ ہونے جا رہے ہیں۔ پاسپورٹ پر مہروں […]

پاکستان: آرمی چیف کا بنوں کا دورہ، حملے میں زخمی ہونے والے جوانوں سے ملاقات

پاکستان آرمی کے سربراہ چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج ریاست کی سلامتی اور استحکام یقینی بنانے کیلئے دہشت گردی کے خلاف ڈھال بنی رہے گی  آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے 4 مارچ کو بنوں کینٹ پر خوارج کے ناکام دہشتگرد حملے کے تناظر میں بنوں کا […]

پاکستان:گزشتہ رات شہید ہونے والے رینجرز کی نماز جنازہ, آرمی چیف اور حکومتی شخصیات کی شرکت

گزشتہ رات شہید ہونے والے رینجرز کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیر اعظم، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے شرکت کی۔ نماز جنازہ میں دیگر فوجی افسران کے علاوہ آرمی چیف عاصم منیر نے بھی شرکت کی ۔

فیض حمید سے رابطہ تھا اور وہ ہمارے پاس آئے تھے:خواجہ آصف

پاکستان: بذریعہ آج نیوز: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ شواہد بانی پی ٹی آئی کے ملٹری ٹرائل کی طرف جا رہے ہیں، 9مئی کو جو کچھ ہوا اس کی منصوبہ بندی ایک فوجی ذہن ہی ترتیب دے سکتا ہے اور کوئی نہیں ہدایات عمران خان کی تھیں، فیض حمید گرفتاری کے بعد […]

پاکستان:قربانیوں کا سلسلہ دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا، سپہ سالار

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ معاشرتی وسماجی معاملات میں اخوت، ہم آہنگی، برداشت اور بردباری کا مظاہرہ کریں سیاسی نقطہ نظرمیں اختلاف کو نفرتوں میں نہ ڈھلنے دیں‘ ملک دشمنوں کو جہاں پائیں گے ان کی سرکوبی کریں گے‘ دہشت گردوں کو جہاں پائیں گے ان کو ختم کریں […]

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر مرکزی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس میں وفاقی کابینہ کے اہم وزراء بشمول نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ، وزیر دفاع، وزیر داخلہ، وزیر خزانہ، وزیر قانون اور وزیر اطلاعات نے شرکت کی۔ مزید برآں، تمام […]