ناروے کپ 2024 کیلئے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فائنل تربیتی کیمپ 21 جولائی سے اسلام آباد میں منعقد ہورہا ہے۔

عالمی یوتھ فٹبال کپ ’’ناروے کپ2024‘‘ کےلیے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کا فائنل تربیتی کیمپ اسلام آباد میں شروع ہوگا۔ تربیتی کیمپ اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس میں 21جولائی سے 25 جولائی تک جاری رہے گا جس میں ناروے کپ2024 کےلیے اسکواڈ کا انتخاب فائنل کیا جائے گا۔ قومی ٹیم ایونٹ میں حصہ لینے کےلیے […]

ناروے کپ 2024 میں حصہ لینے والے ایک ہزار سے زیادہ بچوں اور نوجوان فٹبالرز کو رات میں لائٹس آن کر کے سونا ہوگا۔

ناروے کپ میں ہر سال 13,000 سے زائد بچے اور نوجوان حصہ لیتے ہیں۔ ناروے کپ دنیا کے بڑے فٹ بال ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے جس میں  دنیا بھر سے نواجوانوں کی  ٹیمیں حصہ  لیتی ہیں۔ ہر سال 13,000 سے زائد بچے اور نوجوان Ekebergsletta کے میدانوں میں دلچسپ میچ دیکھنے اور کیھلنے کے […]

پاکستان: قومی ایئرلائن “پی آئی اے” کا پاکستان کے نوجوان ٹیلینٹ کو سپورٹ کرنے کیلئے اہم قدم، ناروے کپ 2024 میں حصہ لینے والی “اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم” کی آفیشل پارٹنر بن گئی۔

پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں حصہ لے رہی ہے۔ ارو ٹریبیون(ڈیسک) ناروے کپ دنیا کا سب سے بڑا یوتھ فٹبال ٹورنامنٹ ہے جس میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم ناروے کپ 2024 میں حصہ لے رہی ہے۔  قومی ایئرلائن پی آئی اے پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی ناروے کپ 2024 […]