اوسلو: ناروے میں سندس فاؤنڈیشن کے لیے چیریٹی شو کا انعقاد

ناروے (اردو ٹریبون) پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام 10 اپریل 2025 کو جے کے ہال، شیلر میں سندس فاؤنڈیشن کے لیے چیریٹی شو منعقد ہوگا۔ پروگرام میں گلوکارہ شبنم مجید، صحافی ثمینہ پاشا، قوال علی بادشاہ اور اداکارہ صائمہ قریشی شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ رہے ندس فاؤنڈیشن پاکستان میں تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا […]

اوسلو: ناروے میں اسکولوں میں نظم و ضبط کے لیے سختی کی اجازت کا مجوزہ قانون، پارلیمنٹ میں پیش ہوگا

اردو ٹریبون (اوسلو.NRK ) ناروے کی وزیرِ تعلیم Kari Nessa Nordtun نے اسکولوں میں سختی کے استعمال سے متعلق ایک نیا قانون متعارف کرایا ہے۔ یہ قانون ایسےحالات میں اساتذہ کو اختیارات فراہم کرے گا جب کوئی طالب علم کلاس میں بدنظمی پیدا کرے یا دیگر طلبا کی تعلیم میں رکاوٹ بنے۔ وزیرِ تعلیم نورتُن کا کہنا […]

پاکستان: تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی اٹک جیل سے رہا

اعظم سواتی کی ضمانت دو دن قبل ہوئی تھی، مچلکے جمع ہونے کے بعد رہائی کی روبکار جاری ہوئی، رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی رہائی کے بعد خیبر پختونخوا روانہ ہو گئے۔ اردو ٹریبون ( اسلام آباد ۔ پاکستان) تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اعظم […]

پاکستان کی خارجہ پالیسی, سمت کا تعین یا بے سمتی؟ (تحریر: محمد زنیر)

  امریکہ کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب دنیا بھر میں ایک اہم سفارتی لمحہ ہوتی ہے، جہاں مختلف ممالک کے نمائندے شرکت کرتے ہیں تاکہ اپنے ملک کے تعلقات کو مضبوط بنا سکیں۔ لیکن اس بار پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ ایک […]

ناروے:اوسلو میں 15 سے 24 سال کے نوجوان مردوں میں جرائم کی شرح بلند ہے،ادارہ شماریات ناروے

اردو ٹریبون ( ویب ڈیسک) ناروے کے ادارہ شمارریات (ایس ایس بی) نے کی جانب سے دوہزار بائیس اور تیس کے دوران جرائم کے اعداد و شمار پر مبنی ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بعض گروہوں میں جرائم کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ناروے کی وزیر انصاف، سیلوی لستہاؤگ، […]

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیسک) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے فکسچر اور ٹیموں کے گروپس کا اعلان کردیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک شیڈول ہے۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شامل، 15 میچز ہوں گے اور اس کی میزبانی پاکستان اور دبئی میں کی جائے گی۔ پاکستان میں، میچز تین مقامات […]

سوفی ہیڈیگر: سوئس اولمپک سنو بورڈر برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک

سوئس اولمپک سنو بورڈر 26 سال کی عمر میں برفانی تودے کی زد میں آکر ہلاک ہو گئیں۔ سوئس اسکی فیڈریشن Swiss-Ski federation  نے بتایا کہ سوفی ہیڈیگر Sophie Hediger  پیر کے روز داووس Davos  کے مغرب میں اروسا Arosa  میں برفانی تودے میں پھنس گئی تھیں۔ والٹر ریوسر، سوئس سکی میں کھیل کے سی […]

ناروے: اوسلو یونیورسٹٰی کے پروفیسر ای نار لیکی مذہبی تنظیموں کی سرکاری فنڈنگ پر کی تنقید

پروفیسر لی کا کہنا ہے کہ موجودہ نظام معاشرتی انضمام کی بجائے فرقوں کو مضبوط کر سکتا ہے، جس سے مختلف مذاہب کے درمیان ہم آہنگی متاثر ہو سکتی ہے۔ اردو ٹریبون ( ویب ڈیسک) ناروے میں تمام مذہبی اور عقیدتی تنظیموں کو سرکاری فنڈز فراہم کیے جاتے ہیں، جن کی مقدار ان کے ارکان […]

پاکستان: فوجی عدالتوں کے ذریعے 9 مئی کے واقعات کے ملزمان کو سزائیں، یورپی یونین کی تشویش

اردو ٹریبون(اسلام آباد) پاکستان میں 9 مئی 2023 کے واقعات کے بعد فوجی عدالتوں کے ذریعے ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔ حالیہ دنوں میں ان عدالتوں نے 25 شہریوں کو مختلف سزائیں سنائی ہیں۔ اس اقدام پر ملک کے اندراوربیرونِ ملک مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں، جن میں یورپی یونین […]

عطائی بنےقصائی (تحریر:جواد شجا ع)

ڈاکٹر معاشرے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کا کردار نہ صرف جسمانی بیماریوں کے علاج تک محدود ہے بلکہ وہ ذہنی اور جذباتی صحت کی بہتری میں بھی اہم حصہ ڈالتے ہیں۔ ڈاکٹرز کی خدمات ہر طبقے کے افراد کے لئے انتہائی ضروری ہوتی ہیں اور ان کی موجودگی معاشرتی فلاح و […]