پاکستان: نواز شریف کی وطن واپسی کا کریڈٹ محترمہ بےنظیر بھٹو کا،حکومت کو خطرہ ہے تو ہمارے ساتھ شئیر کریں

فروری کے انتخابات کے نتائج کو ہم نے تحفظات کے ساتھ قبول کیا، نیئر حسین بخاری اردو ٹریبیون ( فراز ملک، اسلام آباد، پاکستان) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق چئیرمین سینیٹ، نیئر حسین بخاری کا کہنا ہے کہ حکومت کو خطرہ ہے تو ہم سے شیئر کیوں نہیں کیا۔ اگر خطرہ ہے تو […]