پاکستان: ترمیم نہ ہو سکی،اگر مگر کا سلسلہ جاری،تمام اجلاس ملتوی

مجوزہ آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج ساڑھے 12 بجے تک کے لیے ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس پیر کی دوپہرساڑھے 12 بجے دوبارہ شروع ہونگے،قبل ازیں سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو قومی اسمبلی میں […]
پاکستان: مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں، 20 شقوں پر مشتمل

مجوزہ آئینی ترامیم کی تفصیلات، مجوزہ آئینی ترامیم : 20سے زائد شقیں شامل ،ذرائع آئین کی شقیں 51،63، 175، 187 میں ترمیم شامل ، ذرائع بلوچستان اسمبلی کی نمائندگی میں اضافے کی ترمیم بھی شامل، ذرائع بلوچستان اسمبلی کی سیٹیں65 سےبڑھا کر81 کرنے کی تجویزشامل،ذرائع آئین کے آرٹیکل 63 میں ترامیم شامل ،ذرائع منحرف اراکین […]
فضل الرحمان سیاست میں پھر اہمیت اختیار کر گئے

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک مرتبہ پھر توجہ کا مرکز بن گئے۔ رات گئے تک حکومتی اراکین کی فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد کا سلسلہ جاری ہے ان سے ملنے کیلئے پہلے حکومتی وفد پہنچا جہاں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترامیم کے مسودے پر […]
پاکستان:ایوان سے لوگوں کو اٹھانے آئیں گے تو اسکی اجازت بھی نہیں دوں گا:سربراہ جے یو آئی(ف)

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میرے ایوان سے لوگوں کو اٹھانے آئیں گے تو اسکی اجازت بھی نہیں دوں گا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمنٹ میں جو واقعہ ہوا اس کی شدید الفاظ میں مذمت […]
قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیمی بل پیش کردیا گیا

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیمی بل پیش کردیا گیا, اسپیکر قومی اسمبلی نے بل متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت ہوا جس میں حکومتی رکن بلال اظہر کیانی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترامیم کا بل پیش کردیا، جسے الیکشن (دوسرا ترمیمی) […]
سینیٹر فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی غیر مشروط معافی قبول

سپریم کورٹ میں مصطفی کمال اور فیصل واوڈا کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دوبارہ ایسا ہوا تو معافی نہیں ملے گی، چیف جسٹس فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کو جاری شوکاز واپس لیا جاتا ہے، حکمنامہ توقع ہے دونوں رہنما جمع کرائے گئے اپنے جواب پر قائم رہیں گے، حکمنامہ ہم آپکی غیر مشروط […]