سلطنتِ عمان کی امام علی مسجد میں فائرنگ, 4 پاکستانی شہید

سلطنتِ عمان کی وادی الکبیر میں امام علی مسجد میں پیش آئے فائرنگ کے واقعے کے شہداء میں 4 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ اس حوالے سے پاکستانی سفیر علی عمران چوہدری کے مطابق عمان حکومت نے کُل 4 افراد کی شہادت کی تصدیق اور 30 زخمییوں کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ واقعے […]