پاکستان:  ہمیں چین اور امریکا دونوں بلاکس کے ساتھ آگے چلنا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

 ہمیں چین اور امریکا دونوں بلاکس کے ساتھ آگے چلنا ہے، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اگر ہم میکرو اکنامک استحکام نہیں لاتے تو مسائل ہوں گے، ترقیاتی بجٹ بنا کر کوششیں کرچکے لیکن بیرونی ادائیگیاں کرنا بہت مشکل ہوگیا۔ نچلے طبقے پر ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالا جائے، ملکی معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات […]