لاہور:پنجاب کالج کی طالبہ کیساتھ زیادتی کا واقعہ، مبینہ موت،طلبا کا احتجاج

پنجاب کالج لاہور کی طالبہ کیساتھ مبینہ زیادتی کیخلاف احتجاج کی فوٹیج سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے تفصیلات کے مطابق پاکستان کے صوبہ پنجاب میں واقع پنجاب کالج میں زیر تعلیم 11ویں جماعت کی ایک طالبہ کیساتھ کالج وین کے ڈرائیور اور گارڈ نے مبینہ طور پر زیادتی کی۔ ایک طالبہ کیمطابق متاثرہ […]