لاہور پنجاب کالج واقعہ: مریم نواز کو رپورٹ پیش، لڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا

 لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر بنائی گئی خصوصی کمیٹی نے اپنی رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو پیش کردی۔  کالج میں لڑکی سے زیادتی کا کوئی ثبوت نہیں ملا اور نہ ہی مبینہ زیادتی کا کوئی عینی شاہد ملا ہے: ذرائع ذرائع  کے مطابق کمیٹی نے 28 […]