رواں سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی اموت ہوئیں۔ 83 فیصد اموات ان حجاج کی ہوئیں جو اجازت کے بغیر حج میں شامل ہوئے تھے۔

سعودی وزیر صحت فہد بن عبدالرحمان کا کہنا ہے کہ اس سال حج کی ادائیگی کے دوران 1301 حجاج کی موت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اموات مناسب پناہ گاہ نہ ہونے اور آرام کیے بغیر براہ راست سورج تلے تیز دھوپ میں طویل فاصلے تک پیدل چلنے کی وجہ سے ہوئیں۔ سعودی وزیر […]

جنوبی کوریا میں منشیات کے استمعال میں تیزی سے اضافہ، ملک بھرآگاہی مہم شروع کردی گئی

جنوبی کوریا میں منشیات کے استمعال میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس پر قابو پانے کے لیے ملک بھر اگاہی مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا گیا ہے۔  جنوبی کوریا میں منشیات کے استمعال میں شدت کے ساتھ اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے ۔حکومت سمیت دیگر منشیات کی روک تھام والے ادارے اس کو […]

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24 سال کے بعد شمالی کوریا کا دورہ کر رہے ہیں

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن 24 سال کے طویل عرصے بعد شمالی کوریا جا رہے ہیں وہ دو روزہ دورے پر آج شمالی کوریا پہنچیں گے۔ کریملن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اپنے دورے میں شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن سے ملاقات کریں گے۔ پیوٹن کا کہنا ہے […]