کارساز ٹریفک حادثہ: ڈاکٹرز نے خاتون کی ذہنی حالت درست قرار دے دی

کارساز ٹریفک حادثہ: ڈاکٹرز نے خاتون ڈرائیور کی ذہنی حالت درست قرار دے دی۔ کارساز ٹریفک حادثے میں پانچ موٹر سائیکلوں کو کچلتے ہوئے باپ بیٹی کی جان لینے والی خاتون ملزمہ نتاشہ کو ذہنی مریضہ قرار دینے سے انکار کر دیا۔ کراچی کے جناح اسپتال کے ماہر نفسیات نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس میں […]