یونان: مالاکاسا ریفیوجیز کیمپ کے نزدیک اوروپو کے جنگلات خوفناک آگ کی لپیٹ میں

یونان کا زرعی جنگلاتی علاقہ اوروپووس دوپہر کو لگنے والی خوفناک آگ کی لپیٹ میں آچکا ہے۔ تیز ہواوں کے باعث آگ تیزی سے پھیل چکی ہے۔ آگ ریفیوجی کیمپ کے پاس لگی ہے جہاں ہزاروں کی تعداد میں مہاجرین رہائش پزیر ہیں۔ ایتھنز (خالد مغل) اوروپووس میں اس وقت آگ قابو سے باہر ہے، […]
جامعہ کراچی: ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلباوطالبات میں بدست شیخ الجامعہ لیپ ٹاپ تقسی

کسی بھی ادارے کے فارغ التحصیل طلبہ اس کا عکس ہوتے ہیں۔وائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹر خالد محمود عراقی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر خالد محمودعراقی نے کہا کہ عصر حاضر کے جدید دور میں ٹیکنالوجی کی عدم موجودگی میں ترقی کا تصور بھی ممکن نہیں،تدریس وتحقیق پر سرمایہ کاری کئے بغیر ہم ترقی […]
پاکستان: کولا نیکسٹ کے مالک اغوا,ایف آئی آر تاحال نہ کٹ سکی

کولا نیکسٹ کے مالک کو نامعلوم افراد نے اغوا کیا کولا نیکسٹ کے مالک ذوالفقار احمد کو منگل کی شام ماڑی پور روڈ سے نقاب پوش مسلحہ افراد ڈبل کیبن گاڑی میں اغوا کر کے لے گئے۔ اہل خانہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ عینی شاہدین کے مطابق ذوالفقار احمد کی گاڑی کو […]
کراچی: عید کے تیسرے روز پکنک کے لئے ہاکس آنے والے 4 افراد سمندر میں ڈوب گئے

ریسکیو حکام کے مطابق ہاکس بے کے سمندر میں ڈوبنے والے 4 افراد میں سے ایک خاتون سمیت 3 افراد کو بچا لیا گیا ہے جب کہ چوتھے لاپتہ شخص شہریار کی تلاش جاری ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ چاروں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے اور کراچی کے فیڈرل بی […]