پاکستان: طاقتور حلقوں نے سنجیدگی کا مظاہرہ نا کیا،تو حالات کنٹرول سے باہر ہونگے: فضل الرحمان

کسی پارٹی کے اندرونی معاملات کو زیر بحث نہیں لاتا, جو کچھ ہو رہا ہے اس کی اصل بنیاد 8 فروری الیکشن کی چوری ہے ہماری اسٹیبلشمنٹ کو انتخابی عمل سے لاتعلق ہونا ہوگا، تب ہی ملک میں امن ہوگا، عوام کی سوچ اور ہے اگر کوئی شخص گھر سے باہر نہیں نکلا تب بھی وہ گھر […]
پاکستان: حکومت نئی قانون سازی کر کے 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین کر رہی ہے

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کی مرکزی شوریٰ نے 26ویں آئینی ترمیم پر اطمینان کا اظہار کردیا اسلام آباد: مرکزی شوری اجلاس کے بعد جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت جو نئی قانون سازی کرنے جارہی ہے وہ 26 ویں آئینی ترمیم کی توہین […]
بدمعاشی کا جواب بدمعاشی ہو گا:مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ساتھ ساتھ ہمارے ارکان کو اغوأ کیا جارہا ہے، بڑی بڑی آفرز اور دھمکائے جانے کا سلسلہ جاری ہے ، حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ، ایسے ہتھکنڈوں پر مجبور ہوں گے تو بات چیت روک دیں ، بدمعاشی کا جواب بدمعاشی ہوگا، صبح تک […]
آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے: مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ ٹنڈو الہ یار: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ آئینی ترامیم پر جو چیزیں ہم نے مسترد کیں وہ واپس ہو چکی ہیں، اور جو شقیں شامل […]
مولانا فضل الرحمٰن جی یو آئی کے امیر منتخب

مولانا فضل الرحمان مسلسل پانچویں بار اگلے پانچ سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب ہو گئے۔ پشاور میں جے یو آئی (ف) کی مرکزی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں مولانا فضل الرحمن بلامقابلہ امیر منتخب ہوئے جبکہ مولانا عبدالغفور حیدری کو جے یو آئی کا سیکرٹری جنرل منتخب کر لیا گیا۔ خواجہ […]
فضل الرحمان سیاست میں پھر اہمیت اختیار کر گئے

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک مرتبہ پھر توجہ کا مرکز بن گئے۔ رات گئے تک حکومتی اراکین کی فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمد کا سلسلہ جاری ہے ان سے ملنے کیلئے پہلے حکومتی وفد پہنچا جہاں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے آئینی ترامیم کے مسودے پر […]
پاکستان:ایوان سے لوگوں کو اٹھانے آئیں گے تو اسکی اجازت بھی نہیں دوں گا:سربراہ جے یو آئی(ف)

جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اگر میرے ایوان سے لوگوں کو اٹھانے آئیں گے تو اسکی اجازت بھی نہیں دوں گا۔ قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پارلیمنٹ میں جو واقعہ ہوا اس کی شدید الفاظ میں مذمت […]