عزم استحکام فوجی آپریشن نہیں، پاکستان میں پائیدار امن و استحکام کےلیے پورےریاستی نظام کا مجموعی قومی وژن ہے۔ “ہم سب کو اس مثبت اقدام کی پزیرائی کرتےہوئے تمام غلط فہمیوں کو دور کرنےکے ساتھ ساتھ اس موضوع پر غیر ضروری بحث کو بھی ختم کرنا چاہیئے”۔ وزیراعظم آفس کا اعلامیہ

پاکستان میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی پر قابو پانے کے لیے ‘عزم استحکام’ کے نام سے فوجی آپریشن شروع کرنے کے اعلان پر سیاسی اور عوامی حلقوں میں جاری بحث کے بعد وزیر اعظم ہائوس نے ایک اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عزم استحکام فوجی آپریشن نہیں، پاکستان میں پائیدار امن و استحکام […]

حزب اللہ کی قبرص کو دھمکی ‘بالکل ناقابل قبول ہے’ ۔ یونانی وزیرِ خارجہ

ایتھنز (خالد مغل) یونان کے وزیر خارجہ نے پیر کے روز کہا کہ قبرص کے خلاف لبنان کی ایرانی حمایت یافتہ حزب اللہ کی دھمکیاں ناقابل قبول ہیں اور یورپی یونین ایسے تمام خطرات کے خلاف رکن ممالک کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ یہ بیان پیر کے روز یونانی وزیر خارجہ یورگوس ییراپتریتیس نے […]

امریکی ہتھیاروں کی فراہمی پر نیتن یاہو کی تنقید ‘افسوس ناک‘ ہے. وائٹ ہاؤس

نیتن یاہو کے ویڈیو بیان نے امریکہ کو ناراض کر دیا، وائٹ ہاؤس کا اظہار مایوسی وائٹ ہاؤس کی طرف سے اسرائیلی وزیر اعظم کی اس تنقید پر اظہار مایوسی کیا گیا ہے جس سے دونوں اتحادیوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہوئی ہے۔ وائٹ ہاؤس نے اس مایوسی کو جمعرات کے روز بیان کیا ہے۔ […]