حماس اور اسرائیل کا 15 ماہ بعد معاہدہ،دنیا کا خیر مقدم

حماس اور اسرائیل کے درمیان 15ماہ بعد جنگ بندی معاہدہ طے پاگیا ، قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان الثانی نے دوحہ میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ معاہدے کا آغاز اتوار اسی ماہ 19 سے ہو گا، امریکا، مصر اور قطر معاہدے کی نگرانی کریں گے، قطر فلسطینیوں کو تنہا نہیں […]
لبنان پر اسرائیل نے زمینی حملہ شروع کردیا

جنوبی لبنان پر اسرائیلی ٹینک اور آرٹیلری کے حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اسرائیلی فوج کابینہ کی منظوری کے بعد زمینی پیش قدمی شروع کردے گی۔ اسرائیلی عہدیداران کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج جنوبی لبنان کے دیہاتوں میں محدود پیمانے پر ٹارگٹڈ کارروائیاں کریں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے لبنانی […]
ناروے: یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلٹس گلوبل کا قیام یورپ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کےلیے خوش آئند ہے، ڈاکٹر راجہ خرم اقبال

اسلام آباد راولپنڈی ویلفئیر سوسائٹی صحافیوں کی تنظیم یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلٹس گلوبل کے ساتھ باہمی تعاون جاری رکھے گی، نائب صدر نصیر بشیر اردو ٹریبیون (اوسلو، ناروے) اسلام آباد راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی کے جانب سے ناروے میں مقیم محمد زنیر کو یورپین ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلٹس کے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے […]
لندن: مسلمانوں کے بعد یہودی بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر، کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ نے حکومت کو خدشے سے آگاہ کر دیا، انتہا پسند حملے کر سکتےہیں، کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ

بدھ کے روز انتہا پسند یہودیوں پر حملے کر سکتے ہیں، رپورٹ اردو ٹریبیون (لندن، ویب ڈیسک) کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ کی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کے بعد یہودی بھی انتہا پسندوں کے نشانے پر ہے کمیونٹی سیکیورٹی ٹرسٹ نے حکومت کو خدشے سے آگاہ کرتے ہوئے اس بات سے آگاہ بھی کیا ہے کہ ویب […]
آزادی کا حق مانگنے والے کشمیری 77 سال سے ظلم برادشت کررہے ہیں، ناروے میں یوم استحصال کشمیر موقع پر سفیر پاکستان سعدیہ الطاف قاضی کا سیمینار سے خطاب

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں 5 اگست یوم استحصال کے موقع پر سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی پر سیمینار منعقد کیا گیا، سیمینار میں ممبر نارویجین پارلیمنٹ سمیٹ پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد میں شرکت کی اس موقع پر سفیر پاکستان سعدیہ الطاف قاضی نے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]
ماسکو: ہندوستانی جلد ہی ملک واپس آئیں گے، صدر ولادیمیر پوتن

نومبر 2023 سے روس اوریوکرین سرحد پر تقریباً 18 ہندوستانی پھنسے ہوئے ہیں۔ ماسکو: وزیر اعظم مودی اس وقت روس میں موجود ہیں، جوکہ صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر وہاں پہنچے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کورونا کے بعد پہلی بار روس گئے ہیں اور دونوں لیڈران کی ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیا جا […]
ایران:نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کی اسرائیل مخالف پالیسی کی توثیق

ایران کے نومنتخب صدرمسعود پزشکیان نے پیر کے روز ایران کے اسرائیل مخالف موقف کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ خطے بھر میں مزاحمتی تحریکیں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی “مجرمانہ پالیسیوں” کو جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیں گی۔ پزشکیان نے ایرانی حمایت یافتہ لبنان کےحزب اللہ گروپ کے رہنما حسن نصر اللہ کے نام […]
نو منتخب برطانوی وزیر خارجہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کی حمایت کا اعلان، دوسری جانب جنگ بندی کی کوششیں تیز، اسرائیل نے حملے بڑھا دیئے، فوجی آپریشن میں 100 فلسطینی ہلاک

حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والے انتخابات کے بعد نئے وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے ایک بیان میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی کوششوں کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ لیبر پارٹی کے خارجہ امور کے نگران ڈیوڈ لیمی کو وزیر خارجہ کے طور پر ذمہ داری دی گئی ہے، ڈیوڈ لیمی 2021 […]
حکومت پاکستان انسانی حقوق اور آزادی اظہار رائے کا احترام کرے ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی، پرامن اجتماع اور مذہبی آزادی بھی شامل ہے۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیر التوا کانگریسی […]
بھارت: رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کا نئی پارلیمان میں رکنیت کا حلف لیتے ہوئے “جئے فلسطین” کا نعرہ

بھارت میں ہونے والے انتخابات کے بعد بھارت کی اٹھارہویں پارلیمان کے لیے منتخب اراکین میں سے چند اراکین نے حلف برداری کے دوران کئی متنازع نعرے لگائے، جن پر پارلیمان کے اندر اور باہر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ “فلسطین کی جئے” کا نعرہ لگانے پر بی جے پی کے رہنماوں نے حیدرآباد سے منتخب ہونے […]