مہنگائی ہماری حکومت کی وجہ سے نہیں ہے: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار

وزیرِ خارجہ و نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مہنگائی یہ حکومت نہیں لائی، پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ لینے والی جماعت ہے۔ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو حکومت لینے کا شوق نہیں تھا، حکومت نہ لیتے تو ملک دیوالیہ ہو جاتا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ […]