یونان میں آج یومِ عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

یونان میں خاتم النبیین رسول اکرم ﷺ کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام سمیت دیگر شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیئے یومِ عاشور 10 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یومِ عاشور کے حوالے سے یونان کی مختلف امام بارگاہوں میں علم بردار جلوسوں کی […]
تہران: فلسطین کے حوالے سے پاکستان کے موقف کو سراہتے ہیں: ایران

پاکستان اور ایران نے سرحدی امور سمیت دہشتگردی کے چیلنجز سے مل کر نمٹنے پر اتفاق کیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ اسحق ڈار نے کہا کہ […]