حوثیوں کا کوئی حملہ ایران کا حملہ تصور ہو گا:ٹرمپ، ایرانی سپریم لیڈر نے مزاحمت کو واحد راستہ قرار دیا

امریکہ کے یمن پر فضائی حملوں کے بعد حوثیوں کے جوابی حملوں پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دی ہے ٹرمپ نے کہا حوثیوں کی طرف سے مزید حملوں یا ردعمل کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حوثیوں کی طرف سے کسی بھی حملے کو ایران […]
ایران:پاکستانی گروپ پر مشتمل بس پر ڈاکووں کا حملہ، ڈرائیور زخمی

ڈاکوؤں نے جمعہ کی شب ایرانی علاقے جاکیگور میں پاکستانی زائرین کی بس پر حملہ کیا،پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو ڈاکووں نے دور دراز علاقے میں بس کو روکنے کی کوشش کی،مدثر تیپو کوشش میں بس ڈرائیور زخمی ہوا،مدثر ٹیپو کی تصدیق کوشش کو ناکام بنا دیا گیا،مدثر ٹیپو زائرین کا گروپ آج بارڈر کراس کرکے […]
ایران:نومنتخب صدر مسعود پزشکیان کی اسرائیل مخالف پالیسی کی توثیق

ایران کے نومنتخب صدرمسعود پزشکیان نے پیر کے روز ایران کے اسرائیل مخالف موقف کی توثیق کرتے ہوئے کہا کہ خطے بھر میں مزاحمتی تحریکیں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی “مجرمانہ پالیسیوں” کو جاری رکھنے کی اجازت نہیں دیں گی۔ پزشکیان نے ایرانی حمایت یافتہ لبنان کےحزب اللہ گروپ کے رہنما حسن نصر اللہ کے نام […]
ایران: صدارتی انتخابات ، کسی امیدوار کو اکثریت نہ حاصل ہو سکی، ووٹنگ دوبارہ ہو گی

صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں مسعود پزیشکیان اور سعید جلیلی میں مقابلہ 5 جولائی کو ہوگا. ایران میں قبل از وقت ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نا کرسکا جس کے بعد دوبارہ ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت داخلہ نے […]
ایران کے قبل از وقت صدارتی انتخابات میں کل عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے۔

ایران کے قبل از وقت صدارتی انتخابات میں کل عوام اپنے نئے صدر کا انتخاب کریں گے، 6 امیدوار میدان میں اتریں گے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران میں مرحوم صدر ابراہیم رئیسی کے جانشین کے انتخاب کا عمل کل ہونے جا رہا ہے۔ ایرانی عوام کل بروز جمعہ نئے صدر کے لیے ووٹ ڈالیں […]