پاک-بھارت کشیدگی کے باوجود افغان تجارتی سامان کے ٹرک واہگہ کے راستے بھارت روانہ

پاک-بھارت کشیدگی کے باوجود افغانستان سے تجارتی سامان کے 5 ٹرک واہگہ کے راستے بھارت روانہ ہو گئے جو سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کئی ہفتوں سے نیشنل لاجسٹک سیل کے تحت واہگہ پورٹ پر کھڑے تھے اور بالآخر بھارت جانے کی اجازت دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق افغان تجارتی سامان جس میں خشک میوہ […]
یونانی حکام نے انڈین کمیونٹی کی سفارتخانہ پاکستان ایتھز پر احتجاجی مظاہرے کی درخواست مسترد کردی

یونان میں مقیم انڈین کمیونٹی کو یونانی حکام سے منظوری ملنے کے باوجود، احتجاج مظاہرہ ہونے سے پہلے ہی اسے واپس لے لیا گیا اور درخواست کو مسترد کر دیا گیا۔ ایتھنز (خالد مغل) یہ احتجاجی مظاہرہ 4 مئی، اتوار کو شام 5:00 بجے سفارت خانہ پاکستان ایتھنز کے سامنے پہلگام میں ہونے والی 26 […]
امریکا کا پاکستان اور بھارت سے رابطہ، کشیدگی میں کمی لانے پر زور

وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اور بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، حالیہ کشیدگی میں مل کر کمی لانے پر زور دیا۔ وزیر اعظم پاکستان نے پہلگام واقعے کی شفاف اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کی پیشکش کی۔ پاکستان اور امریکا نے دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے […]
انڈیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ دہلی میں وفات پا گئے

اپنی پہلی وزارتِ عظمیٰ کے دوران ’ریلکٹنٹ کنگ‘ کے طور پر بیان کیے جانے والے اور دھیمے لہجے کے حامل ڈاکٹر منموہن سنگھ جمعرات کو 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ انڈیا کے سب سے کامیاب رہنماؤں میں شمار ہونے والے اور ملک کے پہلے سکھ وزیراعظم منموہن سنگھ کوعمر رسیدگی سے متعلق طبی […]
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیسک) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے فکسچر اور ٹیموں کے گروپس کا اعلان کردیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک شیڈول ہے۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شامل، 15 میچز ہوں گے اور اس کی میزبانی پاکستان اور دبئی میں کی جائے گی۔ پاکستان میں، میچز تین مقامات […]
بھارت کیلئے تاریخ رقم کرنیوالی شوٹر سب سے بڑے ایوارڈ کیلئے نامزدگی سے محروم، والد کا اظہارِ غصہ

بھارت لی؛ئے تاریخ رقم کرنے والی شوٹر منو بھاکر ملک کے سب سے بڑے ایوارڈ کیلئے نامزدگی سے محروم ہو گئیں۔ منو بھاکر کی دھیان چند کھیل رتنا ایوارڈ کے لیے نامزدگی نہیں ہوئی جس پر اولمپک میڈلسٹ منو بھاکر کے والد اور کوچ بھارتی حکومت پر پھٹ پڑے۔ اس حوالے سے منو بھاکر کے […]
بھارت: تاریخی عمارت تاج محل کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

بھارتی شہر آگرہ میں بنی تاریخی عمارت تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش سیاحت کے علاقائی دفتر کو ایک ای میل موصول ہوئی، جس میں تاج محل کو بم سے اڑانے کی دھمکی دی گئی۔ تاہم پولیس نے اس دھمکی کو جھوٹ قرار دیا […]
پاکستان: وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ہمسایہ ملک سے بات کرنے کا ارادہ ظاہر کر دیا

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سموگ سیاسی مسئلہ نہیں انسانی مسئلہ ہے، اس معاملے پر بھارت سے بات کرنا ہوگی سوچ رہی ہوں سموگ کے حوالے سے بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کو خط لکھوں، سموگ کے مسئلے پر بھارت سے ڈپلومیسی کی ضرورت ہے، بھارتی اور پاکستانی پنجاب کو […]
بھارت، دہلی کے وزیر اعلیٰ ارویند کیجریوالے عہدے سے مستعفی

بھارت، دہلی کے وزیر اعلیٰ ارویند کیجریوال نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے ارویند کیجریوال کا کہنا ہے کہ میری سیاسی قسمت ووٹرز کے ہاتھ میں ہے، انہوں نے دہلی میں نومبر میں انتخابات منعقد کرانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ دہلی ریاست کے انتخابات فروری 2025 میں شیڈول ہیں، آئندہ دو […]
یونان : صحافی برادری کے زیرِ اہتمام یوم دفاع و شہداء پاکستان 6 ستمبر کا دن ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

یونان میں وطن عزیز کے دفاع کیلئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرنے کیلئے آج یوم دفاع و شہدا پاکستان 6 ستمبر کا دن بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ یونان سے خالد مغل کی رپورٹ ایتھنز کے مقامی ریسٹورانٹ میں پاکستان جرنلسٹس ایسوسی […]