اسلام آباد جانے کیلئے ہمیشہ کی طرح تیار ہیں: علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ نے اپنے چیمبر میں اپوزیشن اراکین اسمبلی سے بھی ملاقات کی جس میں مختلف امور زیر بحث آئے علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ کل بروز منگل اسلام آباد جانے کیلئے ہمیشہ کی طرح تیار ہیں اسمبلی سیکرٹریٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا سابق چیئرمین بانی پی […]
آسٹریا: دارالحکومت ویانا میں نور اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ رپورٹ: محمد عامر صدیق

رپورٹ: محمد عامر صدیق آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں نور اسلامک سینٹر کے زیر اہتمام بسلسلہ ربیع الاول عظیم الشان سالانہ محفل میلاد مصطفیﷺ کا انعقاد بتاریخ 14 ستمبر 2024ء بروز ہفتہ بوقت بعداز نمازِ عصر کیا گیا۔ محفل میں سفارت خانہ پاکستان کے اسٹاف سمیت آسٹریا کے چھوٹے بڑے شہروں سے پاکستانی کمیونٹی کے […]
اعظم سواتی کس کے کہنے پر بانی چیئرمین سے ملنے گیا؟: علیمہ خان

تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ترنول میں پی ٹی آئی کا جلسہ ملتوی ہونے پر پارٹی قیادت کیخلاف کھل کر بول پڑیں۔ بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا کہ اعظم سواتی کس کے کہنے پر صبح سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے گیا ؟ کس […]
جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کر دیا گیا ،بانی پی ٹی آئی

بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو جنرل فیض حمید ہمارا اثاثہ تھا جسے ضائع کر دیا گیا ،بانی پی ٹی آئی فوج فیض سے تفتیش کررہی ہے یہ ان کا اندرونی معاملہ ہے ،بانی پی ٹی آئی مجھےاس سے کیا ہے،بانی پی ٹی آئی جنرل فیض حمید […]
ڈیجیٹل دہشت گردی کی کوشش کی جا رہی ہے: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں آزادی نائٹ پریڈ سے زبردست خطاب بیرونی طاقتوں کی سرپرستی میں ڈیجیٹل دہشت گردی کی کوشش کی جا رہی ہے: آرمی چیف پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل دہشت گردی کا مقصد پاکستانی قوم میں نفاق اور […]
پاکستان: سینیٹر شبلی فراز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر شبلی فراز نے ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکلوانے کے لئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا رجسٹرار آفس نے شبلی فراز کی درخواست کل پیر کوسماعت کے لیے مقرر کر دی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری کل شبلی فراز کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ […]
چئیرمین تحریک انصاف گرفتار

اسلام آباد، پی ٹی آئی سیکریڑیٹ کے باہر پولیس کی بھاری نفری موجود پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کو اسلام آباد پولیس می بھاری نفری نے گھیرے میں لے لیا چئیرمین بیرسٹر گوہر اور روف حسن کو گرفتار کر لیا گیا پولیس ذرائع نے بیرسٹر گوہر کی گرفتاری کی تردید کر دی ہے اور […]
دورانِ عدت نکاح کیس, بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

خاور مانیکا نے دورانِ عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی بریت کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اپیلٹ کورٹ نے کیس کے اہم پہلو نظر انداز کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا […]
پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ ابھی حتمی نہیں ہے، حکومت

تحریک انصاف پر پابندی سیاسی مشاورت اور قانونی عمل سے مشروط ہے:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے کہ پابندی کی طرف جانا ہے یا موخر کیا جائے پچھلے سال سیاسی ماحول بہتر کرنے کیلئے پی ٹی آئی پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا: وزیر قانون […]
بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی بری

بانی پی ٹی آئی ، شاہ محمود ، شیخ رشید ودیگرکے خلاف الیکشن کمیشن فیصلے کے خلاف احتجاج پر درج مقدمہ سے بری، اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج یاسر محمود نے محفوظ فیصلہ سنایا بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، شیخ رشید اور دیگر کے خلاف الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف […]