اوسلو: ناروے میں سندس فاؤنڈیشن کے لیے چیریٹی شو کا انعقاد

ناروے (اردو ٹریبون) پاکستان یونین ناروے کے زیر اہتمام 10 اپریل 2025 کو جے کے ہال، شیلر میں سندس فاؤنڈیشن کے لیے چیریٹی شو منعقد ہوگا۔ پروگرام میں گلوکارہ شبنم مجید، صحافی ثمینہ پاشا، قوال علی بادشاہ اور اداکارہ صائمہ قریشی شرکت کریں گے۔ واضح رہے کہ رہے ندس فاؤنڈیشن پاکستان میں تھیلیسیمیا اور ہیموفیلیا […]

پاکستان: تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی اٹک جیل سے رہا

اعظم سواتی کی ضمانت دو دن قبل ہوئی تھی، مچلکے جمع ہونے کے بعد رہائی کی روبکار جاری ہوئی، رہنما تحریک انصاف اعظم سواتی رہائی کے بعد خیبر پختونخوا روانہ ہو گئے۔ اردو ٹریبون ( اسلام آباد ۔ پاکستان) تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کو اٹک جیل سے رہا کر دیا گیا۔ اعظم […]

پاکستان کی خارجہ پالیسی, سمت کا تعین یا بے سمتی؟ (تحریر: محمد زنیر)

  امریکہ کے نئے صدر کی حلف برداری کی تقریب دنیا بھر میں ایک اہم سفارتی لمحہ ہوتی ہے، جہاں مختلف ممالک کے نمائندے شرکت کرتے ہیں تاکہ اپنے ملک کے تعلقات کو مضبوط بنا سکیں۔ لیکن اس بار پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی کی شرکت نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ ایک […]

بشریٰ بی بی کہتی ہیں”مجھے اکیلا چھوڑ دیا تھا”،پوچھنا چاہیئے کہ پھر ڈی چوک سے پشاور کیسے پہنچیں: علی امین

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور نے وسیم بادامی کو انٹرویو دیتے ہوئے گفتگو کی اس گفتگو میں انہوں نے کہا کہ:۔۔۔ میں کھلی کتاب ہوں، زیادتی کرے گا کوئی تو جواب دونگا، بانی تحریک انصاف نے کسی ناراضگی کا اظہار نہیں کیا شیر افضل مروت کی پارٹی کیلئے بہت قربانیاں ہیں، فرنٹ […]

پاکستان:9 مئی افواج پاکستان کا نہیں عوام پاکستان کا مقدمہ ہے:ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں، افواجِ پاکستان نے دہشتگردوں سے ایک طویل جنگ لڑی ہے اور لڑ رہی ہے۔  افواجِ پاکستان نے دہشتگردی کے کئی منصوبوں کو کامیابی […]

پاکستان: سانحۂ 9 مئی، عمران خان کے بھانجے سمیت مزید مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

سانحۂ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحۂ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائی گئی ہیں۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان خان نیازی جو کہ  حفیظ اللہ نیازی کے صاحبزادے […]

پاکستان:پی ٹی آئی کا قافلہ پنڈی پہنچ گیا،حکومت کی دھرنے کیلئے جگہ دینے کی آفر

بانی پاکستان تحریک  انصاف کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دھرنے کا مقام تبدیل کرنے سے انکار کردیا میڈیا ذرائع کے مطابق بیرسٹرگوہراور بیرسٹر سیف کو بانی پی ٹی آئی نے سنگجانی میں دھرنے کی اجازت دی،  بانی پی ٹی آئی کا پیغام بشریٰ بی بی تک پہنچایا لیکن بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ […]

یونان: عمران خان کی کال پر ایتھنز میں سینکڑوں کارکنان اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے سراپا احتجاج

ایتھنز (خالد مغل) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی کال کے بعد یونانی دارالحکومت ایتھنز میں پی ٹی آئی یونان کے صدر احمد نور، پی ٹی آئی یونان کے بانی آصف کیانی، ملک امجد لہڑی، شاہد ساقی، ساجد ںصیر، ملک ضیا مچھوڑہ، مرزا رفاقت حسین اور چوہدری وجاہت کی قیادت میں سینکڑوں کی […]

پاکستان:عمران خان کسی اور کیس میں گرفتار نہیں تو جیل سے رہا کر دیا جائے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانئ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس میں بری ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کیس کا ٹرائل چلایا جاتا تب بھی سزا ہونے کے امکانات نہیں تھے، پراسیکیوشن نے مؤقف اپنایا کہ ہزار سے 12 سو […]

چئیرمین پی ٹی آئی کا ٹویٹ، بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے، آج ڈاکٹرز نے دورہ کیا ہے

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ آج 4شام  بجے کے قریب بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔ انکے ٹویٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے اور جیسے ہی انکی رپورٹس آتی ہیں، میں شئیر کرونگا۔