پاکستان: 9 مئی طرز کے پُرتشدد واقعات کی مخالفت کرتے ہیں، ہم آزادی اظہار رائے اور پُرامن احتجاج کے حق کی حمایت کرتے ہیں، امریکہ

واشنگٹن میں ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ ہم پُرتشدد کارروائیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔ پریس کانفرنس سے دوران ایک صحافی کے سوال کے جواب میں میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ امریکا 9 مئی طرز کے پُرتشدد واقعات کی مخالفت کرتا ہے، ہم آزادی اظہار رائے […]
چین نے دنیا کہ پہلی کاربن فائبرسب وے ٹرین تیار کرلی

کمرشل آپریشن کے لیے بنائی گئی دنیا کی پہلی کاربن فائبر سب وے ٹرین سروس کے کیے تیا ہے۔ چائنہ کے صوبےکنداو، شانڈونگ میں کمرشل آپریش کے لیے شروع کی گئی میٹرو ٹرین سیٹروو ون پوئن زیرو دنیا کی پہلی کاربن فائبر ٹرین ہے جو عام میڑوز کے مقابلے میں گیار فیصد ہلکی اور […]
متحدہ عرب امارت میں دھند کے باعث ریڈ الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے دھند و خراب موسم میں گاڑی چلانے والوں کو وارننگ جاری دبئی جزوی طور پر ابر آلود موسم کی توقع ہے مشرقی ساحل پر کم بادلوں کے نمودار ہونے اور محرک بادلوں کی وجہ سے مشرقی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ شہریوں کو نشیبی علاقوں سے […]
ٹی20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے خلاف میچ ، پاکستان نے میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد کامیابی حاصل کر لی لیکن واپسی کا سفر بھی ہوگیا

مریکی ریاست فلوریڈا کے شہر لاڈر ہل میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے گروپ اے کے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا۔ آئرلینڈ نے اننگز کا آغاز تو میچ کی تیسری ہی گیند پر شاہین شاہ آفریدی نے اینڈی بلبرنی کی وکٹیں بکھیر دیں اور […]
حج بیت اللہ، میدان عرفات میں شدید گرمی، یلو الرٹ جاری

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جارہا ہے اور مکہ مکرمہ میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، اس دوران عازمین کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جہاں عرفات میں فضا کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے فواروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ میدان عرفات میں شدید گرمی کے پیش نظر […]
حج 1445 سعودی وزارت دفاع کا حج کے دوران ایئر ایمبولینس سروس فراہم کرنے کا فیصل

سعودی عرب کی وزارت دفاع نے رواں سال حج کے موقع پر سعودی ریڈ کریسنٹ اتھارٹی اور پریزیڈنسی آف اسٹیٹ سکیورٹی کے تعاون سے ایئر ایمبولینس سروس فراہم کی ہے۔ اس سروس کی ذمہ داری وزارت دفاع کی نمائندہ سکیورٹی ایوی ایشن اتھارٹی کو سونپی گئی ہے۔ وزارت دفاع دُنیا کے جدید ترین ہنگامی طبی […]
کیا ایپل انٹیلیجنس، ایپل صارفین کی پرائیویسی کے لیے سیکیورٹی رسک ہوسکتی ہے؟ ایلون مسک کی آئی فونز پر پابندی لگانے کی دھمکی؟

آئی فون بنانے والی کمپنی ایپل نے اپنے سالانہ ڈویلپرز شو میں کئی دیگر نئی خصوصیات کے ساتھ سری کے میک اوور کا اعلان کیا ہے۔ ایپل نے اس اے آئی سسٹم کو’ایپل انٹلیجنس‘ کا نام دیا ہے اور اس کا مقصد اپنے صارفین کو ایپل ڈیوائسز کو آسانی سے نیویگیٹ کرنے کا طریقہ […]