پاکستان: 12 سالہ سیدہ عیشال فاطمہ کا لاہور سے خنجراب تک موٹر سائیکل پر دنیا کی بلند ترین ہائی وے پر ایڈونچرس سفر

12 سالہ سیدہ عیشال فاطمہ نے اپنے والد کے ہمراہ ایک دلیرانہ بائیک سفر کیا، جس میں دنیا کی بلند ترین پکی سڑک، قراقرم ہائی وے کا سفر شامل تھا۔ سیدہ عیشال فاطمہ نے اس سفر کا آغاز انہوں نے لاہور سے کیا اور اختتام خنجراب نیشنل پارک پر ہوا۔ اس دوران انہوں نے مانسہرہ […]

ناروے:روسی حملوں سے دفاع کے لیے یوکرین کو روس کے خلاف ایف 16 جنگی طیارے دینے کا اعلان کیا ہے

ناروے روسی حملوں سے دفاع کے لیے یوکرین کو چھ F-16 لڑاکا طیارے عطیہ کرے گا، وزیر اعظم جوناس گہر سٹور کے مطابق یہ طیارے کیف کے لیے اہم ہوں گے۔ ہم 2024 کے دوران یوکرین کو ایف 16 طیارے کی فراہمی کا ارادہ رکھتے ہیں، یووناس گہر ستورے رپورٹ کے مطابق یوکرین نے طویل […]

ناروے: شاہی محل پر پٹرول بم سے حملہ

دارلحکومت اوسلو میں شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بمب پھنکے گئے۔ ناروے، اوسلو( اردو ٹریبیون) تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز دارالحکومت اوسلو میں واقع شاہی محل کے دروازے پر دو پٹرول بم پھینکے گئے۔ حملہ آور کو پولیس نے گرفتا کرلیا ہے جس کا تعلق بیلاروس ہے اور عمر پچاس کے لگ […]

برطانوی وزیراعظم کی تارکین وطن کیلئے بڑی خوشخبری، روانڈا بھیجنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کےمطابق نومنتخب برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اپنے پہلے دن کی پریس کانفرنس میں روانڈا بھیجنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹارمر نے انتخابی مہم کے دوران تارکین وطن سے کیا گیا وعدہ پہلے ہی دن پورا کر دیا کیئر اسٹارمر نے انتخابی مہم کے دوران تارکین […]

بھارت: رکن پارلیمان اسد الدین اویسی کا نئی پارلیمان میں رکنیت کا حلف لیتے ہوئے “جئے فلسطین” کا نعرہ

بھارت میں ہونے والے انتخابات کے بعد بھارت کی اٹھارہویں پارلیمان کے لیے منتخب اراکین میں سے چند اراکین نے حلف برداری کے دوران کئی متنازع نعرے لگائے،  جن پر پارلیمان کے اندر اور باہر ہنگامہ برپا ہوگیا۔ “فلسطین کی جئے” کا نعرہ لگانے پر بی جے پی کے رہنماوں نے حیدرآباد سے منتخب  ہونے […]

پاکستان: کراچی میں 9 گھنٹوں میں 10 افراد پرسرار طور پر ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں سے 9 گھنٹوں کے دوران پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے 10 افراد کی لاشیں ملیں جہاں ممکنہ طور پر تمام افراد نشے کے عادی تھے۔ کسی لاش کی بھی اب تک شناخت نہیں ہوسکی۔ نجی میڈیا کے مطاطق  کراچی میں اتوار کے روز صبح سے رات تک محض 9 گھنٹوں […]

متحدہ عرب امارت میں دھند کے باعث ریڈ الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے دھند و خراب موسم میں گاڑی چلانے والوں کو وارننگ جاری دبئی جزوی طور پر ابر آلود موسم کی توقع ہے مشرقی ساحل پر کم بادلوں کے نمودار ہونے اور محرک بادلوں کی وجہ سے مشرقی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ شہریوں کو نشیبی علاقوں سے […]

سعودیہ عرب: مکہ مکرمہ میں گرمی سے کم از کم 577 حاجی جاں بحق ہوگئے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودیہ عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں حج بیت اللہ کے موقع پر  گرمی سے کم از کم 577 حاجی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر اور 144 کا تعلق انڈونیشیا سے ہے جبکہ اردن کے 60، تیونس کے […]

بھارت کے مختلف حصے ان دنوں شدید موسم کی لپیٹ میں، نئی دہلی میں ہیٹ ویو سے 5 افراد ہلاک ہوگئے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 72 گھنٹوں کے دوران ہیٹ ویو سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ نئی دہلی میں گزشتہ رات کا درجہ حرارت چھ سالوں میں سب سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ آسام میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایک گھر لینڈ […]