آسٹریا: پاکستان کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق یہ انتخاب جمعرات 19 ستمبر کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی 68ویں جنرل کانفرنس کے مکمل اجلاس میں ہوا۔ بورڈ کے نومنتخب ارکان درج ذیل ہیں: ارجنٹائن، کولمبیا، مصر، اٹلی، لکسمبرگ، جارجیا، گھانا، مراکش، پاکستان، تھائی لینڈ اور بولیویرین جمہوریہ وینزویلا۔ پاکستان کو ستمبر 2024 سے شروع ہونے والی 2 سالہ […]

ایران: مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب، مسعود پزشکیان اپنے حریف سعید جلیلی کو باآسانی شکست دے کر صدارتی انتخاب میں کامیاب

ایران میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنے حریف اور سخت گیر رہنما سعید جلیلی پر باآسانی فتح حاصل کر کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایرانی الیکشن کمیشن نے مسعود پزشکیان کی کامیابی کا اعلان کر دیا۔ مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر […]

اسرائیل کو اپنے وجود کی جنگ میں امریکی ہتھیاروں کی ضرورت ہے، نیتن پاہو نے امریکہ سے ہتھیاروں کی ترسیل تیز کرنےکی اپیل۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن ہاہو نےکہا ہے جہ امریکی دوستوں سےاپیل ہے کہ اسلحے کی ترسیل تیز کریں۔ اپنی تقریر کے دوران نیتن یاہو نے امریکی انتظامیہ سے ہتھیاروں کی کھیپ تیزی سے بھیجنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے امریکی دوستوں سے ہتھیاروں کی ترسیل میں تیزی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ نیتن […]

پاکستان: کراچی میں 9 گھنٹوں میں 10 افراد پرسرار طور پر ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں سے 9 گھنٹوں کے دوران پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے 10 افراد کی لاشیں ملیں جہاں ممکنہ طور پر تمام افراد نشے کے عادی تھے۔ کسی لاش کی بھی اب تک شناخت نہیں ہوسکی۔ نجی میڈیا کے مطاطق  کراچی میں اتوار کے روز صبح سے رات تک محض 9 گھنٹوں […]

سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کی واپسی کیلئے حج پروازوں کا سلسلہ جاری، رواں سال ایک لاکھ ساٹھ ہزار پاکستانیوں نے فریضہ حج ادا کیا۔

سعودی عرب سے پاکستانی حجاج کی واپسی کیلئے حج پروازوں کا سلسلہ جاری ہے ۔  رواں سال سرکاری اور غیر سرکاری حج سکیموں کے تحت ایک لاکھ ساٹھ ہزار پاکستانیوں نے فریضہ حج ادا کیا۔عازمین حج کی واپسی کیلئے حج پروازوں کا عمل اگلے ماہ کی 21 تاریخ کو مکمل ہو جائے گا۔

تیونس کے صدر نے 49 عازمین حج کی اموات پر وزیر مذہبی امور کو برطرف کردیا، زیادہ تر حجاج کرام سیاحتی ویزے پر سعودی عرب گئے، وزارت خارجہ

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق  تیونس کے صدر قیس سعید نے وزیر مذہبی امور ابراہیم الشائبی کو برطرف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ذمہ داریاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تیونس کے صدارتی ہاؤس سے اس بارے میں مزید کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی۔ اس سے پہلے […]

سعودیہ عرب: مکہ مکرمہ میں گرمی سے کم از کم 577 حاجی جاں بحق ہوگئے

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودیہ عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں حج بیت اللہ کے موقع پر  گرمی سے کم از کم 577 حاجی جاں بحق ہوگئے ہیں۔ گرمی سے جاں بحق حاجیوں میں سے 323 کا تعلق مصر اور 144 کا تعلق انڈونیشیا سے ہے جبکہ اردن کے 60، تیونس کے […]

اللہ تعالیٰ نےحضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کو رحمت بنا کر بھیجا، خطبہ حج 2024 دے دیا گیا

جن لوگوں نے پیغمبر ﷺکی عزت کی، ان پر ایمان لائے اور اس نور الہیٰ کی پیروی کی جو نازل ہوا، وہ ہی کامیاب لوگ ہیں، شیخ ڈاکٹر ماہر بن حمد نے خطبہ حج میں کہا کہ اللہ تعالیٰ اپنی ذات میں واحد ہے، پیغمبرﷺ کی عزت کرنے والوں نے فلاح پائی، اللہ تعالیٰ نےحضرت […]