پاکستان: سانحۂ 9 مئی، عمران خان کے بھانجے سمیت مزید مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں

سانحۂ 9 مئی میں ملوث مزید مجرمان کو سزائیں سنا دی گئیں۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق سانحۂ 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے سزائیں سنائی گئی ہیں۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان خان نیازی جو کہ حفیظ اللہ نیازی کے صاحبزادے […]