یونان: 2025میں بھی لیبیا سے پاکستانی غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

درجنوں تارکینِ وطن کے ڈوب جانے کے بعد بھی  یونانی جزیرہ کریتی، غاودوس پر لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) تارکینِ وطن کی دو کشتیاں سال 2025 کے آغاز میں یونان پہنچ گئیں ہیں جن پر سوار غیر قانونی تارکینِ وطن کو حکام نے […]

یونان کشتی حادثے میں ملوث ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکاروں کے ناموں کی لسٹ، نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے گئے

یونان کشتی حادثے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے 31 افسران اور اہلکاروں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ان کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیئے گئے ہیں۔ خالد مغل (ڈیسک رپورٹ) ایف آئی اے کے 31 افسران و اہلکار یونان کشتی حادثے میں ملوث پائے گئے […]

انڈیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ دہلی میں وفات پا گئے

اپنی پہلی وزارتِ عظمیٰ کے دوران ’ریلکٹنٹ کنگ‘ کے طور پر بیان کیے جانے والے اور دھیمے لہجے کے حامل ڈاکٹر منموہن سنگھ جمعرات کو 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ انڈیا کے سب سے کامیاب رہنماؤں میں شمار ہونے والے اور ملک کے پہلے سکھ وزیراعظم منموہن سنگھ کوعمر رسیدگی سے متعلق طبی […]

یونان میں کرسمس یونانی ثقافتی روایات کے ساتھ منایا جاتا ہے

کرسمس کا جشن صرف مسیحی ممالک تک ہی محدود نہیں ہے بلکہ دنیا بھر میں بہت سے لوگ اس تہوار کو مناتے ہیں۔  ہر ملک اور علاقے میں لوگ اپنی نسلی اور ثقافتی روایات کے مطابق اس تقریب کو ایک خاص انداز میں منعقد کرتے ہیں۔ تحریر : خالد مغل یونان یونان میں بھی دنیا […]

پاکستان: فوجی عدالتوں کے ذریعے 9 مئی کے واقعات کے ملزمان کو سزائیں، یورپی یونین کی تشویش

اردو ٹریبون(اسلام آباد) پاکستان میں 9 مئی 2023 کے واقعات کے بعد فوجی عدالتوں کے ذریعے ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا گیا تھا۔ حالیہ دنوں میں ان عدالتوں نے 25 شہریوں کو مختلف سزائیں سنائی ہیں۔ اس اقدام پر ملک کے اندراوربیرونِ ملک مختلف ردعمل سامنے آ رہے ہیں، جن میں یورپی یونین […]

یونان: کریسمس کی تعطیلات کے دوران بارش، گرج چمک، کم درجہ حرارت اور برفباری

محکمہ موسمیات  یونان کے مطابق کریسمس کی تعطیلات کے دوران بارش، گرج چمک، کم درجہ حرارت اور برفباری سے ملک بھر کے کئی علاقوں کو متاثر کرنے کی توقع ہے۔ اتوار کو مغربی علاقوں، مشرقی جزائر، مشرقی مقدونیہ اور تھریس میں مقامی بارشوں کی توقع ہے۔ دوپہر اور شام کے اوقات میں کریت، مشرقی ایجیئن […]

یونان: “ایک رہائشی اجازت نامہ کیلئے کتنے سال انتظار کریں؟” تارکینِ وطن نے احتجاج ریکارڈ کرا دیا

“ایک رہائشی اجازت نامہ کے لئے کتنے سال انتظار کریں؟” یونان میں تارکینِ وطن کے عالمی دن کے موقع پر گریک فورم آف مائیگرنٹس نے وزارتِ مہاجرین اور پناہ پر احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔ ایتھنز (خالد مغل) یونان میں تارکین وطن کے عالمی دن کے موقع پر ہیلینک امیگرنٹ فورم نے گزشتہ روز وزارتِ امیگریشن […]

یونان: رودوس جزیرے پر کشتی حادثہ کم از کم 8 جاں بحق

رودوس جزیرے کے سمندری علاقے میں آج صبح 8 تارکین وطن کے ڈوب کر جاں بحق ہونے اور متعدد زخمیوں کے ساتھ ایک سانحہ پیش آیا۔ جیسا کہ معلوم ہوا، کوسٹ گارڈ کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے تحقیقات جاری ہیں، جب کہ 18 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ کشتی پر […]

2025 میں ڈرائیونگ لائسنس میں سب کچھ بدل جائے گا – کن ڈرائیوروں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ڈرائیونگ لائسنس سے متعلق ہدایت یورپی پارلیمنٹ میں نظرثانی کے تحت ہے جس کا مقصد 2025 کے موسم بہار میں اس عمل کو مکمل کرنا ہے۔ یورپی یونین کے رکن ممالک کے درمیان ڈرائیونگ کے معیارات کو ہم آہنگ کرنے اور انہیں کمرشل گاڑیوں تک بڑھانے کی فوری ضرورت پر یورپی پارلیمنٹ کی طرف سے […]

آل کراچی وہیل چئیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ: لیاری کے کلب “کراچی لائنز” نے فائنل جیت لیا

نیا ناظم آباد آل کراچی وہیل چئیر باسکٹ بال ٹورنامنٹ کراچی لائنز نے جیت لیا- سید محمد طلحہ اقوام متحدہ کا عالمی دن برائے معذورین نیا ناظم آباد میں شایان شان طریقے سے منایا گیا- سلمان کریم مغل کراچی (ڈیسک) اقوام متحدہ کے عالمی دن برائے معذورین کی تقریبات کے سلسلے میں نیا ناظم آباد […]