یونان: لیبیا سے 1500سے زائد تارکینِ وطن غیرقانونی طور پر کریتی داخل

گزشتہ 3 روز میں لیبیا سے 1500 سے زائد مہاجرین غیر قانونی طور پر یونان کے جنوبی جزیرے کریتی پہنچ گئے۔ ان مہاجرین کا تعلق مختلف ممالک سے ہے۔ جزیرے پر ہنگامی صورتحال برپا۔ یونان کے جزیرہ کریتی پر جمعے سے اب تک تقریباٍ 1500 سے زائد تارکینِ وطن غیر قانونی طور پر لیبیا سے […]

یونان میں آج یومِ عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے

یونان میں خاتم النبیین رسول اکرم ﷺ کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السلام سمیت دیگر شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیئے یومِ عاشور 10 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ یومِ عاشور کے حوالے سے یونان کی مختلف امام بارگاہوں میں علم بردار جلوسوں کی […]

یونان: سیاحتی جزیرہ کریتی پر خوفناک آتشزدگی

یونان کے سب سے بڑے جزیرے کریتی کے علاقے ایراپیترا پر لگنے والی خوفناک آگ تیز ہواوں کے باعث بے قابو۔ آگ سے رہائشی علاقہ متاثر، مکانات جل گئے، ہوٹلوں کو خالی کرا لیا گیا۔ یونان میں کریتی جزیرہ سیاحت اور زیتون کے تیل کی پیداوار میں کافی مقبول ہے۔ گزشتہ رات کریتی جزیرے پر […]

یونان لیبیا کی سرحد پر غیرقانونی تارکینِ وطن کی نگرانی کیلئے بحری جہاز بھیجے گا

یونانی وزیر اعظم کا لیبیا سے باہر غیر قانونی تارکین وطن کے جہازوں کی نگرانی کیلئے یونانی بحریہ کے جہاز بھیجنے کا فیصلہ۔ کیریاکوس میچوتاکیس نے پیر کے روز یونانی جمہوریہ کے صدر کوستاس تاسولاس کے ساتھ باقاعدہ ملاقات کے دوران کہا کہ یونان مہاجرین کے بہاؤ کی نگرانی کے لئے “احتیاط کے طور پر” […]

یونانی جزیرہ خیوس پر خوفناک آتشزدگی نے تباہی مچا دی

یونانی جزیرہ خیوس کل رات سے خوفناک آگ کی لپیٹ میں ہے۔ تیز ہواوں کیوجہ سے آگ پر قابو پانا مشکل ہو گیا۔ یونان سے خالد مغل کل رات یونان میں ترکیہ کے سرحدی علاقے پر واقع  ایک چھوٹے سے جزیرے خیوس کے جنگلات پر خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ یہ جزیرہ غیر قانونی مہاجرین کی […]

یونان: اسرائیلی سفارتخانہ ایتھنز کے سامنے ہزاروں افراد کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

یونان میں اسرائیلی سفارتخانہ کے سامنے ہزاروں یونانیوں نے فلسطینیوں سے یکجہتی میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں یونانی بچوں کی بھی بڑی تعداد دیکھنے میں آئی. ایتھنز (خالد مغل) احتجاجی مظاہرے کی کال کمیونسٹ پارٹی کے لیبر ونگ پامے  نے دی جس میں ہزاروں یونانیوں، بچوں اور درجنوں مزدور یونینوں نے بھرپور شرکت […]

یونان میں 6.1 شدت کے خوفناک زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری کر دیا گیا

یونانی جزیرے کریت پر 6.1 شدت کے زلزلے کے بعد جمعرات کو جزیرے پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام محکموں کو ہائی الرٹ پر کر دیا گیا ہے۔   یونان میں جنوبی جزیرے کریت میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد سونامی کا الرٹ بھی جاری کردیا […]

یونان: پولیس نے تارکین وطن کی اسمگلنگ کے گروہ کو ختم کر دیا

ایتھنز میں ایک بڑے پیمانے پر پولیس آپریشن نے تارکین وطن کی اسمگلنگ اور جعلی دستاویزات کی تیاری میں ملوث مجرمانہ نیٹ ورک کو ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور اب تک مبینہ گروہ کے سرغنہ سمیت 12 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ حکام نے رپورٹ کی ہے کہ اب تک غیر […]

بیوی کا چیٹ جی پی ٹی کے بہکاوے میں آکر شوہر سے طلاق کا مطالبہ

یونانی خاتون نے چیٹ جی پی ٹی کے جوابات پڑھ کر شوہر سے طلاق کا مطالبہ کردیا۔ یونانی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق خاتون نے ٹیسوگرافی کے جدید طریقے کار جاننے کےلیے مصنوعی ذہانت کا استعمال کیا۔ خیال رہے کہ ٹیسوگرافی کافی یا چائے کے کپ کو پڑھنے کا قدیم فن ہے۔ میڈیا رپورٹس […]

پاکستان نے دنیا کا پہلا رافیل طیارہ مار گرایا، فرانسیسی اہکار نے تسلیم کر لیا

فرانسیسی اہلکار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے رافیل طیارہ مار گرایا ہے اور حکام ابھی مزید نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ فرانس کے ایک اعلیٰ انٹیلی جنس اہلکار نے آج  سی این این کو  بتایا کہ بھارتی فضائیہ کے زیر انتظام ایک رافیل لڑاکا طیارہ پاکستان نے مار گرایا ہے، جس میں پہلی […]