یونان میں خوفناک آتشزدگی 550 کاریں جل گئیں، مکانات، فصلیں، کارخانے بھی جل گئے

یونان میں ایک مرتبہ پھر خوفناگ آتشزدگی نے تباہی مچا دی، کارخانے، فصلیں، مکانات اور 500 سے زائد کاریں جل کر تباہ ہو گئیں۔ خشک گرم موسم اور تیز ہواوں کے باعث یونان کے مختلف علاقے ہائی الرٹ پر ہیں۔ ایتھنز (خالد مغل) یونان کے جنوب مغرب میں واقع مختلف شہر پاترا، آرتا، ایلیاس اور جزیرہ […]
یونان: مالاکاسا ریفیوجیز کیمپ کے نزدیک اوروپو کے جنگلات خوفناک آگ کی لپیٹ میں

یونان کا زرعی جنگلاتی علاقہ اوروپووس دوپہر کو لگنے والی خوفناک آگ کی لپیٹ میں آچکا ہے۔ تیز ہواوں کے باعث آگ تیزی سے پھیل چکی ہے۔ آگ ریفیوجی کیمپ کے پاس لگی ہے جہاں ہزاروں کی تعداد میں مہاجرین رہائش پزیر ہیں۔ ایتھنز (خالد مغل) اوروپووس میں اس وقت آگ قابو سے باہر ہے، […]
یونان: سیاحتی جزیرہ کریتی پر خوفناک آتشزدگی

یونان کے سب سے بڑے جزیرے کریتی کے علاقے ایراپیترا پر لگنے والی خوفناک آگ تیز ہواوں کے باعث بے قابو۔ آگ سے رہائشی علاقہ متاثر، مکانات جل گئے، ہوٹلوں کو خالی کرا لیا گیا۔ یونان میں کریتی جزیرہ سیاحت اور زیتون کے تیل کی پیداوار میں کافی مقبول ہے۔ گزشتہ رات کریتی جزیرے پر […]
یونانی جزیرہ خیوس پر خوفناک آتشزدگی نے تباہی مچا دی

یونانی جزیرہ خیوس کل رات سے خوفناک آگ کی لپیٹ میں ہے۔ تیز ہواوں کیوجہ سے آگ پر قابو پانا مشکل ہو گیا۔ یونان سے خالد مغل کل رات یونان میں ترکیہ کے سرحدی علاقے پر واقع ایک چھوٹے سے جزیرے خیوس کے جنگلات پر خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ یہ جزیرہ غیر قانونی مہاجرین کی […]
یونان : ایتھنز کے قریب آگ لگنے پر ریسٹورنٹ کا باورچی اور کسان گرفتار

ایتھنز (خالد مغل) شمالی ایتھنز کے پہاڑی جنگلات پارنیتھا کے دامن میں واقع ویری بوبی کے قریب جمعرات کو جنگل میں لگنے والی آگ کے الزام میں ایک ہوٹل کے باورچی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فائر سروس کے آرسن کرائمز یونٹ کے افسران نے اس شخص کو گرفتار کیا، جس پر 3,300 یورو […]