پاکستان: حکومت نے سرکاری محکموں میں نئی آسامیاں نکالنے پر پابندی لگا دی

وفاقی حکومت نے کابینہ کے فیصلہ کی روشنی میں کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں سر کاری محکموں میں نئی آ سا میوں کی تخلیق پر پابندی لگا دی اس سلسلے میں عارضی اور ہنگامی نوعیت کی پوسٹس بھی شامل ہیں۔ عارضی اور ہنگامی نوعیت کی پو سٹوں کو ایک سال سے زیادہ تسلسل سے […]