ستائیس (27) فلسطینی طلبا پاکستان پہنچ گئے

غزہ سے تعلق رکھنے والے مزید 27 فلسطینی طلبا میڈیکل اور ڈینٹل کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے پاکستان پہنچ گئے۔ صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹرحفیظ الرحمان، حکومتی حکام سمیت دیگر نے طلبا کا ایئرپورٹ پراستقبال کیا۔ ڈاکٹرحفیظ الرحمان نے کہا کہ پہلے مرحلے میں غزہ کے 192 فلسطینی طلبا مختلف پروازوں کے ذریعے پاکستان پہنچیں […]
بجلی کا جھٹکا۔۔یکم جولائی 2024ء سے گھریلو بجلی کے بلوں پر فکسڈ چارجز لگانے کا فیصلہ

یکم جولائی 2024ء سے گھریلو بجلی کے بلوں پر فکسڈ چارجز لگانے کا فیصلہ 301 سے 400 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 200 روپے چارجز ادا کریں گے 401 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 400 روپے چارجز ادا کریں گے 501 سے 600 یونٹ استعمال […]
حج 1445 سعودی وزارت دفاع کا حج کے دوران ایئر ایمبولینس سروس فراہم کرنے کا فیصل

سعودی عرب کی وزارت دفاع نے رواں سال حج کے موقع پر سعودی ریڈ کریسنٹ اتھارٹی اور پریزیڈنسی آف اسٹیٹ سکیورٹی کے تعاون سے ایئر ایمبولینس سروس فراہم کی ہے۔ اس سروس کی ذمہ داری وزارت دفاع کی نمائندہ سکیورٹی ایوی ایشن اتھارٹی کو سونپی گئی ہے۔ وزارت دفاع دُنیا کے جدید ترین ہنگامی طبی […]
اسرائیلی کابینہ کے اہم رکن بینی گانٹز نتن یاہو سے اختلاف کی بنا پر حکومت سے مستعفی

اسرائیل کی جنگی کابینہ کے ایک اہم رکن نے اتوار کے روز وزیر اعظم بن یامین نتن یاہو کی حکومت سے استعفیٰ دے دیا ہے جس کے بعد غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی رہنما پر داخلی دباؤ بڑھ گیا ہے۔ اسرائیل کے سابق جنرل اور وزیر دفاع بینی گانٹز نے غزہ کے لیے […]