پاکستان: سپریم کورٹ میں 3 مزید ججز نے حلف اٹھا لیا۔ 3 نئے ججز کے حلف لینے کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔

سپریم کورٹ میں 3 نئے ججز کے حلف برداری کی پُروقار تقریب چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے تینوں ججز سے حل لیا۔ 3 نئے ججز کے حلف لینے کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 17 ہو گئی ہے۔ حلف لینے والوں میں جسٹس ملک شہزاد احمد خان، جسٹس عقیل احمد عباسی اور […]

بجلی کا جھٹکا۔۔یکم جولائی 2024ء سے گھریلو بجلی کے بلوں پر فکسڈ چارجز لگانے کا فیصلہ

یکم جولائی 2024ء سے گھریلو بجلی کے بلوں پر فکسڈ چارجز لگانے کا فیصلہ 301 سے 400 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 200 روپے چارجز ادا کریں گے 401 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 400 روپے چارجز ادا کریں گے 501 سے 600 یونٹ استعمال […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 80 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرلی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رحجان برقرار ہے، ہفتے کےدوسرے روز ہنڈریڈ انڈیکس نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 1258 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا اور انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر 80 ہزار پر پہنچ گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی […]

بھارت کے پاس پاکستان سے کہیں زیادہ جوہری ہتھیار ہیں، اسٹاک ہولم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ

رپورٹ کے مطابق بھارت کے پاس پاکستان سے کہیں زیادہ جوہری ہتھیار ہیں، جبکہ چین نے بھی جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ کیا ہے۔ جوہری ہتھیاروں سے لیس ممالک کی جانب سے ہتھیاروں کو جدید تر بنانے کا کام بھی جاری ہے۔ بھارت کا مقصد اب وسیع تر ہوتا جا رہا ہے اور ایسا […]