علاقائی عدم استحکام کے بڑھتے ہی ایجیئن میں یونانی فرانسیسی فوجی مشقیں

یونان اور فرانس مشرقی بحیرہ روم میں بڑھتی ہوئی عدم استحکام کے درمیان مضبوط تعاون اور کارروائی کے لئے تیاری کو ظاہر کرتے ہوئے، مشرقی سرزمین یونان، PAGASETIC پاگاسٹک خلیج میں ایک بڑی مشترکہ فوجی مشق کر رہے ہیں۔ یہ مشق ایک ایسے وقت میں کی جا رہی ہے جب خطے میں کشیدگی بڑھ رہی […]
پاکستان نے دنیا کا پہلا رافیل طیارہ مار گرایا، فرانسیسی اہکار نے تسلیم کر لیا

فرانسیسی اہلکار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے رافیل طیارہ مار گرایا ہے اور حکام ابھی مزید نقصانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔ فرانس کے ایک اعلیٰ انٹیلی جنس اہلکار نے آج سی این این کو بتایا کہ بھارتی فضائیہ کے زیر انتظام ایک رافیل لڑاکا طیارہ پاکستان نے مار گرایا ہے، جس میں پہلی […]
روس نے یورپ کو عالمی جنگ کی طرف دھکیلنے پر میکرون کو ڈانٹ پلا دی

روسی حکام نے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کو خبردار کیا ہے کہ ان کی گفتگو یورپ کو عالمی جنگ کی طرف دھکیل سکتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق روسی حکام اور قانون سازوں نے فرانسیسی صدر کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ میکرون کی روس کے حوالے سے […]
چھوٹی کشتیوں پر فرانس سے برطانیہ جانے والی ڈنکیوں میں اضافہ

موسم قدرے بہتر ہونے کے سبب فرانس سے سمندر کے راستے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے غیرقانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے اور رواں ماہ کے ابتدائی چار دنوں میں ایک ہزار سے زائد تارکین وطن انگلش چینل کے راستے برطانیہ پہنچے۔ گزشتہ چار دنوں میں ایک ہزار 168 تارکین […]
ممتاز زہرہ بلوچ نے سفیر کی حیثیت سے فرانسیسی صدر کو اسناد پیش کردیں

فرانس میں پاکستان سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے فرانس میں پاکستان کی سفیر کی حیثیت سے صدر ایمانوئل میکرون کو اپنی اسنادِ پیش کیں۔ ایلیسی پیلس میں منعقدہ اسناد کی ایک پر وقار تقریب میں سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے صدر میکرون کو صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے […]
ناروے: پاکستان اور ناروے کے درمیان فلائٹ آپریشنز میں اہم پیش رفت، فلائی جناح کو پروازوں کی توثیق، فلائٹ آپریشن جلد شروع ہونے کا امکان، سفیر سعدیہ الطاف قاضی

اردو ٹریبون (اوسلو، ناروے) پاکستان اور ناروے کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے، جب نارویجن وزارت نقل و حمل نے پاکستان کی ایئرلائن “فلائی جناح” کو پاکستان اور ناروے کے درمیان فلائٹ آپریشن کے لیے باضابطہ طور پر توثیق کر […]
ناروے:روسی حملوں سے دفاع کے لیے یوکرین کو روس کے خلاف ایف 16 جنگی طیارے دینے کا اعلان کیا ہے

ناروے روسی حملوں سے دفاع کے لیے یوکرین کو چھ F-16 لڑاکا طیارے عطیہ کرے گا، وزیر اعظم جوناس گہر سٹور کے مطابق یہ طیارے کیف کے لیے اہم ہوں گے۔ ہم 2024 کے دوران یوکرین کو ایف 16 طیارے کی فراہمی کا ارادہ رکھتے ہیں، یووناس گہر ستورے رپورٹ کے مطابق یوکرین نے طویل […]
سعودی عرب: تاریخ میں پہلی بار غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا شاہی فرمان

شاہی فرمان میں سائنسدانوں، طبی ماہرین، محققین، انوویٹرز ،کاروباری افراد اور منفرد صلاحیت و مہارت کے حامل ممتاز ہنر مندوں کو سعودی شہریت دینے کا فرمان جاری سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سائنسدانوں، ڈاکٹروں، محققین، اختراع کاروں، کاروباری افراد اور منفرد صلاحیت و مہارت کے حامل ممتاز ہنر مندوں کو سعودی شہریت […]
لیبر پارٹی کی جیت کے بعد بھی برطانیہ دشمن ریاست ہی رہے گی، روس

برطانیہ میں ہونےوالے انتخابات میں لیبر پارٹی اقتدار میں آ چکی ہے جس کے بعد روس نے اپنا ردعمل دیتے ہوائے ایک بیان فاری کرتے ہوائے کہا ہے کہ لیبر پارٹی کی طرف سے روس سے تعلقات میں بہتری کی کوئی خواہش نہیں دکھائی دیتی۔ روس برطانیہ کو دشمن ریاست کی طرح ہی دیکھے گا۔ […]
فرانس انتخابات : تارکین وطن کی مخالف جماعت سب سے آگے۔۔۔

فرانس میں ہونے والے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، انتہائی دائیں بازو کی جماعت جوتارکین وطن کی سخت مخالف جماعت ہے نے سب سے زیادہ 33 فیصد ووٹ حاصل کر لئےہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو فرانس کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری سرکاری نتائج کے حوالہ سے بتایا […]