تحریک انصاف کی جانب سے التواء مانگنا تاخیری حربہ ہے: چیف جسٹس

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے التواء مانگنا تاخیری حربہ ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کے فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی درخواست پر سماعت کی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ حامد خان نے آج کی سماعت […]

ایڈہاک ججز کی تعینانی:چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج

ایڈہاک ججز کی تعینانی سے متعلق جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں ہوگا جوڈیشل کمیشن اجلاس آج 3 بجے ہوگا جس کی صدارت چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کریں گے، جس کے لیے سپریم کورٹ کے 4 ریٹائرڈ ججز کے نام تجویز کیے گئے ہیں۔ ایڈہاک ججز کے […]

پی ٹی آئی پر پابندی کا فیصلہ ابھی حتمی نہیں ہے، حکومت

تحریک انصاف پر پابندی سیاسی مشاورت اور قانونی عمل سے مشروط ہے:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اتحادیوں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے کہ پابندی کی طرف جانا ہے یا موخر کیا جائے پچھلے سال سیاسی ماحول بہتر کرنے کیلئے پی ٹی آئی پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا: وزیر قانون […]