ناروے: سینٹرل بینک آف ناروے کا شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ، فیصلے کا مقصد ملک کی معاشی استحکام کو برقرار رکھنا ہے

ناروے (اردو ٹریبون) سینٹرل بینک (نارگس بینک) نے اپنے تازہ ترین معاشی فیصلے میں شرح سود کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا۔ اس فیصلے کا مقصد ملک کی معاشی استحکام کو برقرار رکھنا ہے، خصوصاً ایسے وقت میں جب عالمی سطح پر اقتصادی حالات میں غیر یقینی صورت حال پیدا ہو رہی […]
ناروے: دیہی اسکولوں کی بندش کے خلاف شدید عوامی ردعمل، اسکولوں کی بندش کی بڑی وجہ یہی پالیسیز قرار

ناروے میں دیہی اسکولوں کی بندش کے خلاف شدید عوامی ردعمل سامنے آیا ہے، جس میں حکومت کے طرزِ عمل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ حالیہ تبصرے میں انصاف کی وزیر ایمیلی اینگر میل اور بچوں کی وزیر کیرسٹی توپے کے بیانات پر سوال اٹھایا گیا ہے، جنہوں نے اسکولوں کی بندش […]
پاکستان: 12 سالہ سیدہ عیشال فاطمہ کا لاہور سے خنجراب تک موٹر سائیکل پر دنیا کی بلند ترین ہائی وے پر ایڈونچرس سفر

12 سالہ سیدہ عیشال فاطمہ نے اپنے والد کے ہمراہ ایک دلیرانہ بائیک سفر کیا، جس میں دنیا کی بلند ترین پکی سڑک، قراقرم ہائی وے کا سفر شامل تھا۔ سیدہ عیشال فاطمہ نے اس سفر کا آغاز انہوں نے لاہور سے کیا اور اختتام خنجراب نیشنل پارک پر ہوا۔ اس دوران انہوں نے مانسہرہ […]
ناروے: دہشت گردی کے خطرے کے باعث سیکیورٹی ہائی الرٹ، بارڈر کنٹرول سخت کردیا گیا

اردو ٹریبیون (ویب ڈیسک) ناروے میں حالیہ دنوں میں سیکیورٹی کے حوالے سے اہم خبریں سامنے آئی ہیں۔ پولیس سیکیورٹی سروس (PST) نے دہشت گردی کے خطرے کی سطح کو بڑھا کر “ہائی” کر دیا ہے، جو پانچ سطحی پیمانے پر دوسری سب سے زیادہ خطرے کی سطح ہے۔ اس فیصلے کی وجہ دنیا بھر […]
غزہ میں اسرائیلی بمباری سے شہید افراد کی لاشیں کتے کھا رہے ہیں، ایمرجنسی سروسز کے سربراہ کا انکشاف

اسرائیلی بمباری سے تباہ حال شمالی غزہ کے حوالے سے ایمرجنسی سروسز کے سربراہ نے انکشاف کیا ہے کہ وہاں کتے انسانی لاشیں کھا رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے ایمرجنسی سروسز کے سربراہ فارس افانہ کا کہنا تھا شمالی غزہ کے جبالیا کیمپ میں اسرائیلی بمباری کے باعث […]
یونان کےجزیرے کریتی(غاودوس) کے نزدیک 96غیرقانونی تارکینِ وطن کو ریسکیو کر لیا گیا

ایتھنز (خالد مغل) آج صبح یونانی جزیرے کریتی (غاودو) پر جنوب میں لیبیا سے آنے والی ایک کشتی کو حادثہ پیش آیا جس پر 96 غیر قانونی مہاجرین سوار تھے جنہیں یونانی کوسٹ گارڈ نے ریسکیو کر لیا ہے۔ یونانی کوسٹ گارڈ کا غاودوس سے 21 ناٹیکل میل جنوب میں ایک سمندری علاقے میں ایک […]
معروف انقلابی گوریلا ارنسٹو چی گویرا کی بیٹی آلیدا گویرا کی یونان آمد پر ایتھنز میں مختلف ممالک کی کمیونٹیز سے ملاقات کے دواران فلسطینیوں کیلئے اقوامِ عالم کو پیغام

معروف کیوبن انقلابی گوریلا ارنسٹو چی گویرا کی بیٹی آلیدا گویرا ایک پیشہ وارانہ بچوں کی ڈاکٹر ہیں اور ان دنوں یونان میں اپنی کتاب (والد کی وفات کے بعد 50 سال) کی رونمائی کے سلسلے میں ایتھنز میں موجود ہیں۔ ایتھنز (ڈیسک رپورٹ) اپنے دورے کے پہلے روز انہوں نے ایتھنز کے مرکز میں […]
دنمارک میں ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی سالگرہ کی مناسبت سے دعائیہ تقریب

منہاج القرآن انٹرنیشنل ڈنمارک کے نارتھ ویسٹ مرکز پر 28 ستمبر 2024ء کو منہاج سکول آف اسلامک سائنسز ڈنمارک کے زیر اہتمام منھاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کو نسل کے چیئرمین محترم ڈاکٹر حسن محی الدین قادری کی سالگرہ کی مناسبت سے دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام مجید سے […]
یونان میں پہلے عالمی چیلنج روبوٹکس مقابلوں میں پاکستانی طلباء کی شرکت

یونانی دارالحکومت ایتھنز میں فرسٹ روبوٹکس چیلنج 2024 کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے 190 ممالک کے طلباء نے بھرپور شرکت کی۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) ایتھنز میں 4 روزہ فرسٹ گلوبل چیلنچ 2024 (2024 FIRST Global Challenge ) کے نام سے ایک بین الاقوامی روبوٹکس مقابلے کی میزبانی کی جس کا […]
یونان: پاکستانی نوجوان یونانی پولیس کی حراست میں ہلاک، جسم پر بدترین تشدد کے نشانات پائے گئے

ایتھنز میں یونانی پولیس کی تحویل میں پاکستانی نوجوان ہلاک ہوگیا، ہلاک ہونے والے پاکستانی کے جسم پر بدترین تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں۔ انسانی حقوق کی تنظیمات کا مقامی پولیس کیخلاف احتجاجی مضاہرے شروع۔ ایتھنز (ڈیسک رپورٹ) 38 سالہ پاکستانی نوجوان محمد کامران عاشق جس کا تعلق آزاد کشمیر، کلیاں برنالہ سے تھا […]