یونان: سرکاری طیارے میں خرابی – وزیرِ اعظم میچوتاکیس کا دورہ لبنان ملتوی

وزیرِ اعظم یونان کے سرکاری طیارے میں خرابی پیدا ہوگئی جس کی وجہ سے وزیرِ اعظم میچوتاکیس کا دورہ لبنان ملتوی کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم کے آج طے شدہ لبنان کے دورے میں رکاوٹ پیدا ہوگئی، کیونکہ صبح 8:00 بجے اطلاع ملی کہ سرکاری طیارے میں خرابی پیدا ہو گئی ہے۔ اس مسئلے […]

جرمنی: دنیا کا سب سے قیمتی 2 ہزار سونے کے سکوں سے تیار کرسمس ٹری نمائش کیلئے پیش

جیسے جیسے کرسمس قریب آ رہا ہے، مسیحی برادری کی تیاریاں بھی زور پکڑ رہی ہیں۔ جرمنی کے شہر میونخ میں بینجمن سما نامی گولڈ ٹریڈنگ کمپنی کے ملازم نے 3 میٹر لمبا، 2 ہزار سے زائد سونے کے سکوں سے سجا کرسمس ٹری نمائش کے لیے پیش کر دیا۔ گوکہ یہ درخت برائے فروخت […]

پاکستان: پی آئی اے نے یورپ پروازوں کے لیے متوقع شیڈول جاری کردیا۔

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (PIA) کی یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازوں کی بحالی کے لیے تیاریاں شروع اردو ٹریبون(اسلام آباد، پاکستان) زرائع کے مطابق پی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پروازوں کے لیے یورپی یونین اور برطانیہ میں دوبارہ آپریشن شروع کرنے کی کوششیں جاری ہیں، اور حالیہ رپورٹس کے مطابق، […]

یونانی جزیرہ ساموس: تارکینِ وطن کی کشتی کو حادثہ، 6بچے، 2خواتین ہلاک

ایتھنز (خالد مغل)  آج صبح یونانی جزیرہ ساموس کے سمندر میں تارکین وطن کی ایک کشتی کا حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ٨ تارکینِ وطن جان کی بازی ہار گئے، ان میں سے 6 بچے اور 2 خواتین ہیں جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔ کشتی ترکیہ سے یونان تارکینِ وطن کو […]

یونان: عمران خان کی کال پر ایتھنز میں سینکڑوں کارکنان اپنے لیڈر کی رہائی کیلئے سراپا احتجاج

ایتھنز (خالد مغل) پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی کال کے بعد یونانی دارالحکومت ایتھنز میں پی ٹی آئی یونان کے صدر احمد نور، پی ٹی آئی یونان کے بانی آصف کیانی، ملک امجد لہڑی، شاہد ساقی، ساجد ںصیر، ملک ضیا مچھوڑہ، مرزا رفاقت حسین اور چوہدری وجاہت کی قیادت میں سینکڑوں کی […]

یونان: سیاسی پارٹی سیریزا SYRIZA جلد ہی مزید 3 اراکین پارلیمنٹ سے محروم ہو سکتی ہے

ایتھنز (خالد مغل) یونان میں دوسری بڑی بائیں بازو کی سیاسی پارٹی سیریزاSYRIZA جلد ہی مرکزی اپوزیشن پارٹی کے طور پر اپنی پوزیشن کھو سکتی ہے، کیونکہ حالیہ رپورٹس بتاتی ہیں کہ اس وقت مزید تین ممبران پارلیمنٹ چھوڑنے پر غور کر رہے ہیں۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو یونان کی تیسری بڑی سیاسی پارٹی […]

یونان آنے کیلئے نئے راستوں سے تارکین وطن کا اضافہ

یونان نئے سمندری راستوں کے ذریعے تارکین وطن کی آمد میں اضافے کا مشاہدہ کر رہا ہے، وسائل میں تناؤ۔  تارکین وطن روزانہ غاودوس (GAVDOS)اور رودوس (RODOS)جزیروں پر اترتے ہیں. خالد مغل (ایتھنز) اس صورتحال کے جواب میں، مائیگریشن منسٹری کریت(CRETE) اور رودوس(RODOS) پر قلیل مدتی رہائش کی سہولیات کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ لیزووس(LESVOS)، […]

ایتھنز: روٹی، تعلیم، آزادی یونانی طلباء کا انقلابی نعرہ جس نے 51 سال قبل آمریت کا تختہ اُلٹ ڈالا

ایتھنز کی تاریخی پولیٹیکنک یونیورسٹی میں فوجی آمریت کے خلاف طلباء کی بغاوت کا یادگار دن منایا جا رہا ہے جب فوجی آمر کے حکم پر ٹینک یونیورسٹی کا دروازہ توڑ کر طلباء کو روندتا ہوا یونیورسٹی کے اندر داخل ہو گیا تھا، ایتھنز بھر میں آج اور کل ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے […]

یونان: 17نومبر کو ایتھنز میں کون سے 6 میٹرو اسٹیشن(کیوں اور کیسے)بند رہیں گے

ایتھنز (خالد مغل) 1973  میں ہونے والی پولی ٹیکنک یونیورسٹی طلباء کی فوجی ریجم کے خلاف بغاوت کے 51 ویں سال کے موقع پر ہونے والے واقعات اور مارچ کی وجہ سے کسی غیر متوقع صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایتھنز کے مرکز میں چھ میٹرو اسٹیشن اتوار، 17 نومبر 2024 کو عوام کی آمد و […]

عطائی بنےقصائی (تحریر:جواد شجا ع)

ڈاکٹر معاشرے میں بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کا کردار نہ صرف جسمانی بیماریوں کے علاج تک محدود ہے بلکہ وہ ذہنی اور جذباتی صحت کی بہتری میں بھی اہم حصہ ڈالتے ہیں۔ ڈاکٹرز کی خدمات ہر طبقے کے افراد کے لئے انتہائی ضروری ہوتی ہیں اور ان کی موجودگی معاشرتی فلاح و […]