سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں آپریشن، 13 خوارج مارے گئے: آئی ایس پی آر

سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 13 خوارجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے سرا روغہ میں 24 اور 25 دسمبر کی درمیانی شب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن میں […]

یونان: “ایک رہائشی اجازت نامہ کیلئے کتنے سال انتظار کریں؟” تارکینِ وطن نے احتجاج ریکارڈ کرا دیا

“ایک رہائشی اجازت نامہ کے لئے کتنے سال انتظار کریں؟” یونان میں تارکینِ وطن کے عالمی دن کے موقع پر گریک فورم آف مائیگرنٹس نے وزارتِ مہاجرین اور پناہ پر احتجاج ریکارڈ کرا دیا۔ ایتھنز (خالد مغل) یونان میں تارکین وطن کے عالمی دن کے موقع پر ہیلینک امیگرنٹ فورم نے گزشتہ روز وزارتِ امیگریشن […]

یونان: رودوس جزیرے پر کشتی حادثہ کم از کم 8 جاں بحق

رودوس جزیرے کے سمندری علاقے میں آج صبح 8 تارکین وطن کے ڈوب کر جاں بحق ہونے اور متعدد زخمیوں کے ساتھ ایک سانحہ پیش آیا۔ جیسا کہ معلوم ہوا، کوسٹ گارڈ کی جانب سے لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے تحقیقات جاری ہیں، جب کہ 18 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔ کشتی پر […]

یونان کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے 47  خوش نصیب پاکستانیوں کے نام

وزارت خارجہ پاکستان نے جنوبی یونان کریتی میں کشتی کے سانحہ کے بعد بازیاب کرائے گئے 47 پاکستانیوں کی فہرست جاری کر دی۔ یہ فہرست ایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے کے انٹرویوز اور یونانی حکام کی جانب سے شیئر کی گئی معلومات پر مبنی ہے۔ The names in the list included : Umer Farooq, Muhammad […]

یونان: کشتی حادثہ: زندہ بچ جانے والے 5 تارکینِ وطن اسمگلر کے طور پر گرفتار

یونانی جزیرہ غاودوس، کریتی میں زندہ بچ جانے والے تارکینِ وطن میں سے حکام نے تفتیش کے بعد 5 افراد کو اسمگلر کے طور پر گرفتار کیا ہے۔  ایتھنز (خالد مغل) غاودوس میں پناہ گزینوں اور تارکین وطن کو لے جانے والی لکڑی کی کشتی کے ڈوبنے کے بعد لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے […]

یونان: کریتی جزیرہ پر کشتیوں کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق درجنوں لاپتہ

جنوبی یونان کے معروف جزیرہ کریتی کے ساتھ ایک چھوٹے سے جزیرہ غاودوس میں کشتیاں الٹنے کے واقعے میں 5 افراد جاں بحق اور 39 افراد کو ریسکیو کر لیا گیا ہے جبکہ ابھی تک درجنوں افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) گزشتہ روز الگ الگ واقعات میں مالٹا کے […]

یونانی شہریت کے امتحانات کے نتائج آ گئے – معاون دستاویزات کیا ہیں؟

یونانی شہریت کے امتحانات کے نتائج آ گئے – آدھے سے زیادہ پاس کامیاب درخواست دہندگان کی تعداد 1,972 افراد ہے، یعنی 59.45%  ایتھنز (خالد مغل) یونانی شہریت کیلئے سرٹیفکیٹ آف نالج پرافیشینسی فار نیچرلائزیشن (Π.Ε.Γ.Π.)، Πιστοποιητικού Επάρκειας Γνώσεων Πολιτογράφηση، کے حصول کیلئے ہونے والے امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے، یہ […]

برطانیہ میں کزن میرج پر پابندی کا بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا

برطانیہ میں فرسٹ کزنز سے شادی پر پابندی کی تیاری کا عمل شروع ہونے جارہا ہے جس کے لیے مجوزہ بل آج پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، جس پر پاکستانی سخت پریشان ہیں۔  برطانوی پارلیمنٹ میں پیش کیا جانے والا مجوزہ بل منظور ہونے کی صورت میں برطانیہ میں فرسٹ کزنز (چچا، پھوپھی، خالہ اور […]

یورپی ممالک نے شامی پناہ گزینوں کی درخواستوں کو روک دیا

برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک نے سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شامی باشندوں کی پناہ کی درخواستوں پر کارروائی روک دی ہے۔ آسٹریا کی نگراں حکومت نے شامی باشندوں سے پناہ کے تمام دعوے روک دیے ہیں اور کہا ہے کہ وہ لوگوں کو وطن واپس بھیجنے یا ملک بدر […]

یونان: غریغوروپولوس کی 16ویں برسی ۔ میٹرو اسٹیشن بند

الیگزاندرروس غریغوروپولوس کی موت کی 16ویں برسی کے موقع پر ہونے والے واقعات کے پیش نظر، ایتھنز میٹرو کے لئے جمعہ دسمبر کو غیر معمولی اقدامات نافذ کیے جائیں گے۔ ایتھنز (ڈیسک) ان اقدامات کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا اور مظاہروں کو سہولت فراہم کرنا ہے، توقع کی جا رہی ہے کہ بڑے […]