یونان: بغیر ڈرائیونگ لائسنس موٹرسائیکل یا کار چلانے والوں کیلئے بری خبر

یونان میں بغیر ڈرائیونگ لائسنس کے موٹر سائیکل یا کار چلانا اب آپ کو بہت مہنگا پڑ سکتا ہے کیونکہ اب نئے ہائی وے ٹریفک کوڈ میں جرمانے میں اضافہ اور گاڑی کے رجسٹریشن سرٹیفکیٹ کو منسوخ کیا جا رہا ہے۔ اُردو ٹربیون (خالد مغل) انفراسٹرکچر اور ٹرانسپورٹ کی وزارت کی طرف سے اسمبلی میں […]
ایتھنز میں منہاج القران انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام جشن مولود کعبہ کانفرنس

ایتھنز میں منہاج القران انٹرنیشنل یونان کے زیراہتمام 13 رجب المرجب کی مناسبت سے جشن مولود کعبہ کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں یونان میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے سیاسی، سماجی، صحافتی شخصیات سمیت محبان حیدر کرار نے شرکت کی۔ یونان (ڈیسک رپورٹ) اس کانفرنس کا آغاز کلام الہی سے کیا گیا جس کی […]
سمندری طوفان میں زندگی کی جیت: کشتی پر ایک خاتون نے بچے کو جنم دے دیا، 60 تارکینِ وطن ریسکیو

اردو ٹریبون (خالد مغل) افریقہ سے اسپین کے جزائر کنیریا آئلینڈز کے قریب پیش آنے والے ایک حیرت انگیز واقعے میں، غیر قانونی تارکینِ وطن کو لے جانے والی کشتی میں سوار ایک 8 ماہ کی حاملہ خاتون نے دورانِ سفر بچے کو جنم دے دیا۔ یہ واقعہ آج علی الصبح اس وقت پیش آیا […]
یونان: مذہبی تہوار “تھیوفانیا یا فیسٹ آف لائٹس” کیا ہے اور کیوں منایا جاتا ہے

یونان میں مذہبی تہوارتھیو فانیا ہر سال 6 جنوری کو نہایت عقدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) تھیوفانیا (Theophany) کے روز مسیح آرتھوڈکس عقیدے کے ماننے والے کلیساوں میں عبادت کرتے ہیں اور اس کے بعد پادری سمندر، جھیل یا دریا میں صلیپ پھینکتا ہے […]
یونان: 2025میں بھی لیبیا سے پاکستانی غیر قانونی تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے

درجنوں تارکینِ وطن کے ڈوب جانے کے بعد بھی یونانی جزیرہ کریتی، غاودوس پر لیبیا سے غیر قانونی طور پر تارکینِ وطن کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ایتھنز (خالد مغل) تارکینِ وطن کی دو کشتیاں سال 2025 کے آغاز میں یونان پہنچ گئیں ہیں جن پر سوار غیر قانونی تارکینِ وطن کو حکام نے […]
انڈیا کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ دہلی میں وفات پا گئے

اپنی پہلی وزارتِ عظمیٰ کے دوران ’ریلکٹنٹ کنگ‘ کے طور پر بیان کیے جانے والے اور دھیمے لہجے کے حامل ڈاکٹر منموہن سنگھ جمعرات کو 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ انڈیا کے سب سے کامیاب رہنماؤں میں شمار ہونے والے اور ملک کے پہلے سکھ وزیراعظم منموہن سنگھ کوعمر رسیدگی سے متعلق طبی […]
ناروے:اوسلو میں 15 سے 24 سال کے نوجوان مردوں میں جرائم کی شرح بلند ہے،ادارہ شماریات ناروے

اردو ٹریبون ( ویب ڈیسک) ناروے کے ادارہ شمارریات (ایس ایس بی) نے کی جانب سے دوہزار بائیس اور تیس کے دوران جرائم کے اعداد و شمار پر مبنی ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے، جس میں بعض گروہوں میں جرائم کی شرح میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ناروے کی وزیر انصاف، سیلوی لستہاؤگ، […]
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا

لاہور (ڈیسک) آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے فکسچر اور ٹیموں کے گروپس کا اعلان کردیا ہے، چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک شیڈول ہے۔ ٹورنامنٹ میں 8 ٹیمیں شامل، 15 میچز ہوں گے اور اس کی میزبانی پاکستان اور دبئی میں کی جائے گی۔ پاکستان میں، میچز تین مقامات […]
اقلیتوں کے تحفظ و حقوق کا احترام ہماری ترجیح رہی ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کرسمس کے موقع پر کہا ہے کہ اقلیتوں کا تحفظ ہماری ترجیح رہی ہے، اقلیتوں کے حقوق کا خیال اور ان کا احترام کرنا چاہیے تاکہ وہ بھی خود کو ملک کا برابر شہری سمجھیں اور وہ بھی ہمارے ساتھ ملکر پاکستان کی ترقی اور خوش حالی میں حصہ ڈال سکیں۔ […]
پاکستانی آرمی چیف کی سینٹ کیتھولک چرچ میں کرسمس کی تقریب میں شرکت، کیک بھی کاٹا

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ مسیحی برادری قوم کے لیے فخر اور طاقت کا باعث ہیں، کرسمس ہمدردی، سخاوت اور خیرسگالی کا اظہار ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ میں کرسمس تقریب […]