ایتھنز میں پاکستانی برادری نے جشنِ یومِ آزادی میلہ سجا دیا، فضاء پاکستان زندہ باد کے نعروں سے گونج اُٹھی

یونان (خالد مغل) ایتھنز کے مرکز پلاتیہ کوجیا میں ہر سال کی طرح پاکستان کمیونٹی یونان (اتحاد) نے یومِ آزادی پاکستان 14 اگست کے موقع پر جشنِ آزادی میلہ منعقد کیا جس میں سینکڑوں پاکستانی خواتین، مرد اور بچوں نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلام پاک سے کیا گیا جس سعادت علامہ […]
لیبیا سے یونان غیر قانونی تارکینِ وطن کو بند حراستی مراکز بھیج دیا گیا، کوئی پناہ نہیں ملے گی

یونان میں غیر قانونی طور پر داخل ہونے والوں کیلئے زبردست سختی شروع۔۔۔ لیبیا سے یونان کے جزیرہ کریتی پر بڑی تعداد میں غیر قانونی طور پر مزید نئے آنے والے تارکینِ وطن کو بند حراستی مراکز میں منتقل کر دیا گیا۔ یونانی پارلییمنٹ کے نئے قانون کے مطابق نہ مہمان خانے میں ٹہرایا گیا […]
ایتھنز میں بنگلہ دیشی سفیر اور یونانی امیگریشن و پناہ کے وزیر کی اہم ملاقات

دارالحکومت ایتھنز میں یونانی وزیر برائے مہاجرین اور پناہ کی ایتھنز میں تعئینات بنگلہ دیشی سفیر کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی۔ یونانی وزارتِ مہاجرین و پناہ کے مطابق بنگلہ دیش کی سفیر ناہیدہ رحمان شمونہ کے ساتھ یونانی امیگریشن اور سیاسی پناہ کے وزیر تھانوس پلیورس کی ملاقات ہوئی جس کا مقصد دونوں ممالک کا […]
یونان: مالاکاسا ریفیوجیز کیمپ کے نزدیک اوروپو کے جنگلات خوفناک آگ کی لپیٹ میں

یونان کا زرعی جنگلاتی علاقہ اوروپووس دوپہر کو لگنے والی خوفناک آگ کی لپیٹ میں آچکا ہے۔ تیز ہواوں کے باعث آگ تیزی سے پھیل چکی ہے۔ آگ ریفیوجی کیمپ کے پاس لگی ہے جہاں ہزاروں کی تعداد میں مہاجرین رہائش پزیر ہیں۔ ایتھنز (خالد مغل) اوروپووس میں اس وقت آگ قابو سے باہر ہے، […]
علاقائی عدم استحکام کے بڑھتے ہی ایجیئن میں یونانی فرانسیسی فوجی مشقیں

یونان اور فرانس مشرقی بحیرہ روم میں بڑھتی ہوئی عدم استحکام کے درمیان مضبوط تعاون اور کارروائی کے لئے تیاری کو ظاہر کرتے ہوئے، مشرقی سرزمین یونان، PAGASETIC پاگاسٹک خلیج میں ایک بڑی مشترکہ فوجی مشق کر رہے ہیں۔ یہ مشق ایک ایسے وقت میں کی جا رہی ہے جب خطے میں کشیدگی بڑھ رہی […]
یورپی یونین کا نیا ڈیجیٹل بارڈر کنٹرول کے نفاذ کا اعلان، اب پاسپورٹ پر سٹیمپ نہیں لگے گی

یورپی یونین کا نیا ڈیجیٹل بارڈر کنٹرول کے نفاذ کا اعلان، اب پاسپورٹ پر سٹیمپ نہیں لگے گی اور اب یورپ جانے والوں کے پاسپورٹ اسٹیمپ سے پاک ہوں گے۔ اکتوبر 2025 سے شینگن ایریا میں داخل ہونے والے تمام غیر یورپی شہریوں کیلئے نئے ڈیجیٹل قواعد نافذ ہونے جا رہے ہیں۔ پاسپورٹ پر مہروں […]
یونانی جزیرہ خیوس پر خوفناک آتشزدگی نے تباہی مچا دی

یونانی جزیرہ خیوس کل رات سے خوفناک آگ کی لپیٹ میں ہے۔ تیز ہواوں کیوجہ سے آگ پر قابو پانا مشکل ہو گیا۔ یونان سے خالد مغل کل رات یونان میں ترکیہ کے سرحدی علاقے پر واقع ایک چھوٹے سے جزیرے خیوس کے جنگلات پر خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ یہ جزیرہ غیر قانونی مہاجرین کی […]
یونان: اسرائیلی سفارتخانہ ایتھنز کے سامنے ہزاروں افراد کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

یونان میں اسرائیلی سفارتخانہ کے سامنے ہزاروں یونانیوں نے فلسطینیوں سے یکجہتی میں زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرے میں یونانی بچوں کی بھی بڑی تعداد دیکھنے میں آئی. ایتھنز (خالد مغل) احتجاجی مظاہرے کی کال کمیونسٹ پارٹی کے لیبر ونگ پامے نے دی جس میں ہزاروں یونانیوں، بچوں اور درجنوں مزدور یونینوں نے بھرپور شرکت […]
یونان میں 6.1 شدت کے خوفناک زلزلے کے بعد سونامی الرٹ جاری کر دیا گیا

یونانی جزیرے کریت پر 6.1 شدت کے زلزلے کے بعد جمعرات کو جزیرے پر ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام محکموں کو ہائی الرٹ پر کر دیا گیا ہے۔ یونان میں جنوبی جزیرے کریت میں 6.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد سونامی کا الرٹ بھی جاری کردیا […]
یونان: پولیس نے تارکین وطن کی اسمگلنگ کے گروہ کو ختم کر دیا

ایتھنز میں ایک بڑے پیمانے پر پولیس آپریشن نے تارکین وطن کی اسمگلنگ اور جعلی دستاویزات کی تیاری میں ملوث مجرمانہ نیٹ ورک کو ختم کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور اب تک مبینہ گروہ کے سرغنہ سمیت 12 افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ حکام نے رپورٹ کی ہے کہ اب تک غیر […]