چھوٹی کشتیوں پر فرانس سے برطانیہ جانے والی ڈنکیوں میں اضافہ

موسم قدرے بہتر ہونے کے سبب فرانس سے سمندر کے راستے چھوٹی کشتیوں کے ذریعے غیرقانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا ہے اور رواں ماہ کے ابتدائی چار دنوں میں ایک ہزار سے زائد تارکین وطن انگلش چینل کے راستے برطانیہ پہنچے۔ گزشتہ چار دنوں میں ایک ہزار 168 تارکین […]

معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ کے مایہ ناز مسلمان کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے اب انہوں نے ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ معین علی کو آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے زیر غور نہیں لایا گیا۔ انہوں […]

برطانیہ: برسٹل میں سوٹ کیس سے دو لاشیں ملنے کے بعد پولیس کی دوڑیں

یہ خوفناک واقعہ نہ صرف شیفرڈز بش کے رہائشیوں بلکہ لندن بھر میں ایل جی بی ٹی کیو پلس کمیونٹی میں تشویش کا باعث بنے گا، ڈپٹی اسسٹنٹ کمشنر برسٹل میں کلفٹن سسپنشن برج پر سوٹ کیس سے انسانی باقیات برآمد ہوئیں، جس کے بعد برطانوی پولیس نے پیر کو 34 سالہ یوسٹن اینڈریس موسکیرا […]

ایک اور 44 سالہ برطانوی شہری یونان کے جزیرے پر مردہ حالت میں پایا گیا

ایتھنز (ویب ڈیسک)  44 سالہ برطانوی شہری جمعہ کی صبح اسپیچس  Spetses کی پرانی بندرگاہ پر مردہ پایا گیا۔ حکام نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ اس کے سر کے بائیں جانب زخم آئے ہیں اور موت کی وجہ کا تعین کرنے کے لیے پوسٹ مارٹم کا حکم دیا گیا ہے۔ ان کی لاش آج […]

پاکستان میں فٹ بال کا زبردست ٹیلنٹ موجود ہے۔ فٹ بال اسٹار مائیکل اوئن

ویب ڈیسک ۔ پاکستان میں فٹ بال لیگ کے آغاز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سابق انگلش اسٹار فٹ بالر مائیکل اوئن (Michael Owen) اس پاکستانی فرنچائز کے سفیر مقرر کیے گئے ہیں۔ ان کے بقول پاکستان میں بہت زیادہ صلاحیتیں ہیں۔ پاکستان فٹ بال لیگ (PFL) کے سفیر مائیکل اوئن کے بقول پاکستان […]