ایران: مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب، مسعود پزشکیان اپنے حریف سعید جلیلی کو باآسانی شکست دے کر صدارتی انتخاب میں کامیاب

ایران میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنے حریف اور سخت گیر رہنما سعید جلیلی پر باآسانی فتح حاصل کر کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایرانی الیکشن کمیشن نے مسعود پزشکیان کی کامیابی کا اعلان کر دیا۔ مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر […]
سعودی عرب: تاریخ میں پہلی بار غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا شاہی فرمان

شاہی فرمان میں سائنسدانوں، طبی ماہرین، محققین، انوویٹرز ،کاروباری افراد اور منفرد صلاحیت و مہارت کے حامل ممتاز ہنر مندوں کو سعودی شہریت دینے کا فرمان جاری سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سائنسدانوں، ڈاکٹروں، محققین، اختراع کاروں، کاروباری افراد اور منفرد صلاحیت و مہارت کے حامل ممتاز ہنر مندوں کو سعودی شہریت […]
روس نےپاکستان کو خام تیل سمیت توانائی کی سپلائی میں اضافہ کرنے کی پیشکش کردی، توانائی اور زراعت کے شعبوں میں ہم اپنے تعاون کو بڑھا سکتے ہیں، صدر پوتین

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے آستانہ میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی اور بات چیت کے دوران پاکستان کو خام تیل سمیت توانائی کی سپلائی میں اضافہ کرنے کی پیشکش کی۔ صدر پوتین اور وزیر اعظم شہباز شریف علاقائی […]
ایران: صدارتی انتخابات ، کسی امیدوار کو اکثریت نہ حاصل ہو سکی، ووٹنگ دوبارہ ہو گی

صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں مسعود پزیشکیان اور سعید جلیلی میں مقابلہ 5 جولائی کو ہوگا. ایران میں قبل از وقت ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نا کرسکا جس کے بعد دوبارہ ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت داخلہ نے […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد سیف سٹی منصوبے میں جدید تقاضوں کے مطابق فارنزک لیب تعمیر کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد سیف سٹی منصوبے میں جدید تقاضوں کے مطابق فارنزک لیب تعمیر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ میں کسی بھی قسم کی غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اسلام آباد […]
پاکستان: کراچی میں 9 گھنٹوں میں 10 افراد پرسرار طور پر ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں سے 9 گھنٹوں کے دوران پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے 10 افراد کی لاشیں ملیں جہاں ممکنہ طور پر تمام افراد نشے کے عادی تھے۔ کسی لاش کی بھی اب تک شناخت نہیں ہوسکی۔ نجی میڈیا کے مطاطق کراچی میں اتوار کے روز صبح سے رات تک محض 9 گھنٹوں […]
متحدہ عرب امارت میں دھند کے باعث ریڈ الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے دھند و خراب موسم میں گاڑی چلانے والوں کو وارننگ جاری دبئی جزوی طور پر ابر آلود موسم کی توقع ہے مشرقی ساحل پر کم بادلوں کے نمودار ہونے اور محرک بادلوں کی وجہ سے مشرقی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ شہریوں کو نشیبی علاقوں سے […]
وفاقی بجٹ ’’عوام دشمن‘‘ ہے، آصفہ بھٹو زرداری نے عوام دشمن بجٹ کو مسترد کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ کسانوں، مزدوروں، غریبوں کے لیے اس بجٹ میں کچھ نہیں۔ آصفہ بھٹو زرداری نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن قرار دے کر مسترد کردیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ وفاقی بجٹ عوام کی نمائندگی نہیں کرتا، پوچھنا چاہتی ہوں […]
بجٹ کے بعد ہونڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ، نئی قیمتیں سامنے آ گئیں

ویب ڈیسک ۔ مہنگائی اور ڈالر کے اتار چڑھاؤ کی وجہ سے غریب کی سواری بھی مہنگی ہو گئی، بجٹ کے بعد اب سی ڈی 70 اور سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہونڈا کمپنی کی دو موٹرسائیکلز سی ڈی 70 اور سی جی 125 کا شمار پاکستان […]
بجلی کا جھٹکا۔۔یکم جولائی 2024ء سے گھریلو بجلی کے بلوں پر فکسڈ چارجز لگانے کا فیصلہ

یکم جولائی 2024ء سے گھریلو بجلی کے بلوں پر فکسڈ چارجز لگانے کا فیصلہ 301 سے 400 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 200 روپے چارجز ادا کریں گے 401 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 400 روپے چارجز ادا کریں گے 501 سے 600 یونٹ استعمال […]