متحدہ عرب امارت میں دھند کے باعث ریڈ الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے دھند و خراب موسم میں گاڑی چلانے والوں کو وارننگ جاری دبئی جزوی طور پر ابر آلود موسم کی توقع ہے مشرقی ساحل پر کم بادلوں کے نمودار ہونے اور محرک بادلوں کی وجہ سے مشرقی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ شہریوں کو نشیبی علاقوں سے […]

شادی کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد کا ردعمل آگیا

بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے بیٹی کی کرکٹر محمد شامی سے دوسری شادی کی افواہوں پر سخت ردعمل دیا ہے میڈیا میں حال ہی میں ثانیہ مرزا اور فاسٹ بولر محمد شامی کی مستقبل میں شادی کرنے کی افواہیں گردش کرنا شروع ہوئی تھیں۔ یہ سب اس وقت شروع […]

ثانیہ مرزا نے بھارتی کرکٹر محمد شامی سے دوسری شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

ثانیہ مرزا نے بھارتی کرکٹر محمد شامی سے دوسری شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا جَلد ہی کرکٹر محمد شامی کے ساتھ شادی کرنے والی ہیں۔ یاد رہے کہ ثانیہ مرزا معروف قومی کرکٹر شعیب ملک […]

بھارت کے مختلف حصے ان دنوں شدید موسم کی لپیٹ میں، نئی دہلی میں ہیٹ ویو سے 5 افراد ہلاک ہوگئے

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 72 گھنٹوں کے دوران ہیٹ ویو سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ نئی دہلی میں گزشتہ رات کا درجہ حرارت چھ سالوں میں سب سے زیادہ ریکارڈ کیا گیا۔ آسام میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ ایک گھر لینڈ […]