بھارت، دہلی کے وزیر اعلیٰ ارویند کیجریوالے عہدے سے مستعفی

بھارت، دہلی کے وزیر اعلیٰ ارویند کیجریوال نے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے ارویند کیجریوال کا کہنا ہے کہ میری سیاسی قسمت ووٹرز کے ہاتھ میں ہے، انہوں نے دہلی میں نومبر میں انتخابات منعقد کرانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ دہلی ریاست کے انتخابات فروری 2025 میں شیڈول ہیں، آئندہ دو […]

ناروے کپ 2024 میں حصہ لینے والے ایک ہزار سے زیادہ بچوں اور نوجوان فٹبالرز کو رات میں لائٹس آن کر کے سونا ہوگا۔

ناروے کپ میں ہر سال 13,000 سے زائد بچے اور نوجوان حصہ لیتے ہیں۔ ناروے کپ دنیا کے بڑے فٹ بال ٹورنامنٹس میں سے ایک ہے جس میں  دنیا بھر سے نواجوانوں کی  ٹیمیں حصہ  لیتی ہیں۔ ہر سال 13,000 سے زائد بچے اور نوجوان Ekebergsletta کے میدانوں میں دلچسپ میچ دیکھنے اور کیھلنے کے […]

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز پاکستان کو بھارت سے شکست

پاکستان کو شکست دیکر بھارت نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل جیت لیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز  2024 کے فائنل میں انڈیا چیمپیئنز نے پاکستان چیمپئنز کو  5 وکٹوں سے ہرادیا۔ انڈیا چیمپئنز نے پاکستان کا 157 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا۔ برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے […]

آسٹریا اور ہندوستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز ویانا پہنچنے پر وفاقی چانسلر کارل نیہمر نے ان کا خصوصی استقبال کیا۔

1955 میں ہندوستانی وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے آسٹریا کا دورہ کیا تھا۔ رپورٹ: محمد عامر صدیق صحافی ویانا آسٹریا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی بدھ کے روز ویانا پہنچے اور وفاقی چانسلر کارل نیہمر (ÖVP) نے ان کا خصوصی استقبال کیا۔ مودی کے دورے کی واضح وجہ 1949 میں آسٹریا اور ہندوستان کے […]

ویانا: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر آسٹریا پہنچ گئے۔

کسی بھی بھارتی سربراہ کی جانب سے آسٹریا کا دورہ اکتالیس سال بعد کیا گیا ہے، سیکیورٹی کے سخت انتظامات آسٹریا: نمائندہ اردو ٹریبیون (محمد عامر صدیق)، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی دو روزہ دورے پر آسٹریا پہنچ گئے۔ اس سے پہلے بھارتی حکومت کے سربراہ کا آخری دورہ 41 سال قبل ہوا تھا۔  نریندر مودی […]

ماسکو: ہندوستانی جلد ہی ملک واپس آئیں گے، صدر ولادیمیر پوتن

نومبر 2023 سے روس اوریوکرین سرحد پر تقریباً 18 ہندوستانی پھنسے ہوئے ہیں۔ ماسکو: وزیر اعظم مودی اس وقت روس میں موجود ہیں، جوکہ صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر وہاں پہنچے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کورونا کے بعد پہلی بار روس گئے ہیں اور دونوں لیڈران کی ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیا جا […]

برطانوی وزیراعظم کی تارکین وطن کیلئے بڑی خوشخبری، روانڈا بھیجنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کےمطابق نومنتخب برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اپنے پہلے دن کی پریس کانفرنس میں روانڈا بھیجنے کے منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اسٹارمر نے انتخابی مہم کے دوران تارکین وطن سے کیا گیا وعدہ پہلے ہی دن پورا کر دیا کیئر اسٹارمر نے انتخابی مہم کے دوران تارکین […]

ایران: صدارتی انتخابات ، کسی امیدوار کو اکثریت نہ حاصل ہو سکی، ووٹنگ دوبارہ ہو گی

صدارتی الیکشن کے دوسرے مرحلے میں مسعود پزیشکیان اور سعید جلیلی میں مقابلہ 5 جولائی کو ہوگا. ایران میں قبل از وقت ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نا کرسکا جس کے بعد دوبارہ ووٹنگ کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت داخلہ نے […]

دہلی : ہوائی اڈے کے ٹرمینل کی چھت گرنے سے ایک شخص ہلاک آٹھ زخمی ہوگئے

وجوہات کا اندازہ لگایا جا رہا ہے لیکن اس کی بنیادی وجہ گزشتہ چند گھنٹوں سے جاری موسلا دھار بارش ہے، ترجمان ائرپورٹ دہلی ہوائی اڈے کے ٹرمینل کی چھت گرنے سے ایک شخص کی موت ہو گئی اور آٹھ دیگر زخمی ہو گئے۔ دیلی ہوائی اڈے کے ٹرمینل 1 کے ساتھ کھڑی گاڑیوں کی […]

امریکہ کو بدترین شکست۔۔۔

دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے باؤلرز اور کپتان جوز بٹلر کی عمدہ کارکردگی کی بدولت امریکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ برج ٹاؤن، باربیڈس میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز […]