چین نے دنیا کہ پہلی کاربن فائبرسب وے ٹرین تیار کرلی

کمرشل آپریشن کے لیے بنائی گئی دنیا کی پہلی کاربن فائبر سب وے ٹرین سروس کے کیے تیا ہے۔   چائنہ کے صوبےکنداو، شانڈونگ میں کمرشل آپریش کے لیے شروع کی گئی میٹرو ٹرین سیٹروو ون پوئن زیرو دنیا کی پہلی کاربن فائبر ٹرین ہے جو عام میڑوز کے مقابلے میں گیار فیصد ہلکی اور […]

اسرائیل کو اپنے وجود کی جنگ میں امریکی ہتھیاروں کی ضرورت ہے، نیتن پاہو نے امریکہ سے ہتھیاروں کی ترسیل تیز کرنےکی اپیل۔

اسرائیلی وزیراعظم نیتن ہاہو نےکہا ہے جہ امریکی دوستوں سےاپیل ہے کہ اسلحے کی ترسیل تیز کریں۔ اپنی تقریر کے دوران نیتن یاہو نے امریکی انتظامیہ سے ہتھیاروں کی کھیپ تیزی سے بھیجنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے امریکی دوستوں سے ہتھیاروں کی ترسیل میں تیزی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ نیتن […]

پاکستان: کراچی میں 9 گھنٹوں میں 10 افراد پرسرار طور پر ہلاک

کراچی کے مختلف علاقوں سے 9 گھنٹوں کے دوران پراسرار طور پر ہلاک ہونے والے 10 افراد کی لاشیں ملیں جہاں ممکنہ طور پر تمام افراد نشے کے عادی تھے۔ کسی لاش کی بھی اب تک شناخت نہیں ہوسکی۔ نجی میڈیا کے مطاطق  کراچی میں اتوار کے روز صبح سے رات تک محض 9 گھنٹوں […]

متحدہ عرب امارت میں دھند کے باعث ریڈ الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے دھند و خراب موسم میں گاڑی چلانے والوں کو وارننگ جاری دبئی جزوی طور پر ابر آلود موسم کی توقع ہے مشرقی ساحل پر کم بادلوں کے نمودار ہونے اور محرک بادلوں کی وجہ سے مشرقی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ شہریوں کو نشیبی علاقوں سے […]

بجلی کا جھٹکا۔۔یکم جولائی 2024ء سے گھریلو بجلی کے بلوں پر فکسڈ چارجز لگانے کا فیصلہ

یکم جولائی 2024ء سے گھریلو بجلی کے بلوں پر فکسڈ چارجز لگانے کا فیصلہ 301 سے 400 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 200 روپے چارجز ادا کریں گے 401 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 400 روپے چارجز ادا کریں گے 501 سے 600 یونٹ استعمال […]

پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے 80 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرلی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رحجان برقرار ہے، ہفتے کےدوسرے روز ہنڈریڈ انڈیکس نے اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ہنڈرڈ انڈیکس میں 1258 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا اور انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر 80 ہزار پر پہنچ گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی […]

کرپٹو ایکسیچینج ’بائنانس‘ پر ساڑھے 22 لاکھ ڈالر کا جرمانہ۔۔۔

بھارت کے فنانشل انٹیلی جنس یونٹ (ایف آئی یو) نے ملکی انسداد منی لانڈرنگ قوانین کی خلاف ورزی پر دنیا کے سب سے بڑے کرپٹو ایکسچینج کمپنی بائنانس پر 22 لاکھ 50 ہزار ڈالر کا جرمانہ لگا دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں ڈیجیٹل اثاثہ جات کی […]