ناروے: پاکستان اور ناروے کے درمیان فلائٹ آپریشنز میں اہم پیش رفت، فلائی جناح کو پروازوں کی توثیق، فلائٹ آپریشن جلد شروع ہونے کا امکان، سفیر سعدیہ الطاف قاضی

اردو ٹریبون (اوسلو، ناروے) پاکستان اور ناروے کے درمیان ہوا بازی کے شعبے میں باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت ہوئی ہے، جب نارویجن وزارت نقل و حمل نے پاکستان کی ایئرلائن “فلائی جناح” کو پاکستان اور ناروے کے درمیان فلائٹ آپریشن کے لیے باضابطہ طور پر توثیق کر […]
آسٹریا: پاکستان کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق یہ انتخاب جمعرات 19 ستمبر کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی 68ویں جنرل کانفرنس کے مکمل اجلاس میں ہوا۔ بورڈ کے نومنتخب ارکان درج ذیل ہیں: ارجنٹائن، کولمبیا، مصر، اٹلی، لکسمبرگ، جارجیا، گھانا، مراکش، پاکستان، تھائی لینڈ اور بولیویرین جمہوریہ وینزویلا۔ پاکستان کو ستمبر 2024 سے شروع ہونے والی 2 سالہ […]
پاکستان: شرح سود کم کر دیا گیا، سٹیٹ بینک کا اعلامیہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرحِ سود میں 2 فیصد کمی کا اعلان کر دیا۔ ایک اعلامیے کے مطابق پالیسی ریٹ ساڑھے 19.5 فیصد سے کم کر کے 17.5 فیصد کر دیا۔ یہ فیصلہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا، جس میں ملک کی معاشی صورتِ حال کا […]
16 بار عالمی چیمپئین کا ٹائٹل جیتنے والے جان سینا، کا ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025 میں لاس وگاس میں ہونے والا رسل مینیا کا ریسلنگ ایونٹ ان کے ریسنلگ کیرئیر کا آخری ایونٹ ہو گا، جان سینا عالمی چیمپئین شپ جییتنے والے ریسلر جان سینا نے ٹورنٹو میںریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اب ریسلنگ مقابلوں کے ایونٹ( ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ ریسلر […]
سپین: بارسلونا کے شہریوں کا سیاحت کے خلاف احتجاج ، رہائشیوں کا مطالبہ ہے کہ سیاح اپنے گھر واپس جائیں۔

اسپین کے شہر بارسلونا میں سیاحت کے باعث بڑھتی مہنگائی نے لوگوں کی زندگی مشکل بنا دی ہے،۔ سیاحت کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور سیاحوں کی حد مقرر کرنے کا مطالبہ کیا۔ احتجاج کے دوران مظاہرین نے ہوٹلوں پر بیٹھے سیاحوں پر واٹر گن سے پانی پھینکا، اور علامتی طور پر […]
ایران: مسعود پزشکیان نئے صدر منتخب، مسعود پزشکیان اپنے حریف سعید جلیلی کو باآسانی شکست دے کر صدارتی انتخاب میں کامیاب

ایران میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنے حریف اور سخت گیر رہنما سعید جلیلی پر باآسانی فتح حاصل کر کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ایرانی الیکشن کمیشن نے مسعود پزشکیان کی کامیابی کا اعلان کر دیا۔ مسعود پزشکیان ایران کے نئے صدر […]
روس نےپاکستان کو خام تیل سمیت توانائی کی سپلائی میں اضافہ کرنے کی پیشکش کردی، توانائی اور زراعت کے شعبوں میں ہم اپنے تعاون کو بڑھا سکتے ہیں، صدر پوتین

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے آستانہ میں پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی اور بات چیت کے دوران پاکستان کو خام تیل سمیت توانائی کی سپلائی میں اضافہ کرنے کی پیشکش کی۔ صدر پوتین اور وزیر اعظم شہباز شریف علاقائی […]
حکومت پاکستان انسانی حقوق اور آزادی اظہار رائے کا احترام کرے ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی، پرامن اجتماع اور مذہبی آزادی بھی شامل ہے۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیر التوا کانگریسی […]
فرانس انتخابات : تارکین وطن کی مخالف جماعت سب سے آگے۔۔۔

فرانس میں ہونے والے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، انتہائی دائیں بازو کی جماعت جوتارکین وطن کی سخت مخالف جماعت ہے نے سب سے زیادہ 33 فیصد ووٹ حاصل کر لئےہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو فرانس کی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری سرکاری نتائج کے حوالہ سے بتایا […]
لبنان پر حملہ کیا گیا تو اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے، ایران

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں ایرانی مشن نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے لبنان پر حملہ کرنے کے ارادے کے بارے میں پروپیگنڈے کو سمجھتے ہیں غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیل کی فوج نے کہا کہ لبنان پر حملے کے منصوبے کی ’’منظوری اور توثیق‘‘ کر دی […]