پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے، ملک بھر کے عوام سنت ابراہیمیؑ کی پیروی میں اپنے جانور اللہ کی راہ میں قربان کررہے ہیں۔

10 ذی الحج 1445 کو آج پاکستان بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دن کا آغاز مساجد میں امت مسلمہ کی بہتری، ملک کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعاؤں کے ساتھ ہوا۔ علمائے کرام نے عید کے خطبات میں حضرت ابراہیمؑ اور حضرت اسمٰعیلؑ […]
پاکستان: ضلع خیبر میں بم دھماکے سمیت دو مختلف واقعات میں قربانی کا جانور لینے جانے والوں سمیت 6افراد جاں بحق ہوگئے

ضلع کرم میں دہشت گردی کا پہلا واقعہ لوئر کرم کے علاقہ ساتین میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دو بھائیوں حبیب اور شیرین کو قتل کردیا۔ دوسرا واقعہ سنٹرل کرم میں تیندو کے قریب کوڑم روڈ پر پیش آیا جہاں روڈ کے کنارے نصب بم دھماکے سے پھٹ گیا اور قریب […]
وزیراعظم شہبازشریف اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، شہبازشریف کی بحرین کے شاہ کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد

(اے پی پی) کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے عید الاضحیٰ کے موقع پر ٹیلی فون پر بات چیت کی۔دونوں رہنماؤں نے مشترکہ اقدار اور ثقافتی وابستگیوں پر استوار پاکستان اور بحرین کے درمیان مضبوط تاریخی تعلقات کو سراہا۔ وزیراعظم آفس میڈیا ونگ سے جاری بیان کے […]
اسپین نے عالمی عدالت انصاف میں غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف جنوبی افریقہ کے نسل کشی کے مقدمے میں فریق بننے کا اعلان کردیا۔

رائٹرز کی خبروں کے مطابق ہسپانوی وزیر خارجہ جوز مینوئل الباریس نے کہا ہے کہ اسپین جنوبی افریقہ کے ساتھ غزہ میں اسرائیل کی جاری کارروائیوں کے خلاف نسل کشی کے کیس میں بین الاقوامی عدالت انصاف میں شامل ہو جائے گا۔ اسپین اس کیس میں شامل ہونے والا پہلا یورپی ملک ہے، اس مقدمے […]
اسرائیل کا جنوبی غزہ میں روزانہ 11 گھنٹے کارروائیاں روکنے کا اعلان

اسرائیلی فوج نے جنگ زدہ فلسطینی علاقے میں قحط کے انتباہات کے پیش نظر امداد کی ترسیل یقینی بنانے کے لیے روزانہ جنوبی غزہ میں کچھ گھنٹے کے لیے لڑائی روکنے کا اعلان کیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق رفح کے علاقے میں دن کی کے اوقات میں فوجی سرگرمیاں روکنے […]
حج بیت اللہ، میدان عرفات میں شدید گرمی، یلو الرٹ جاری

حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ آج اداکیا جارہا ہے اور مکہ مکرمہ میں شدید گرمی کی لہر جاری ہے، اس دوران عازمین کو گرمی سے بچانے کیلئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں جہاں عرفات میں فضا کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے فواروں کا استعمال کیا جارہا ہے۔ میدان عرفات میں شدید گرمی کے پیش نظر […]
پاکستان، وزیراعظم شہباز شریف عیدالاضحیٰ پر عوام کو بڑا ریلیف، پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے سے زائد کمی کا اعلان

وزیر اعظم آفس سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعظم نے پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی کمی کا اعلان کردیا۔ وزیر اعظم نے ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کمی کا بھی اعلان کردیا۔ وزیر اعظم کی جانب سے کمی کے بعد […]
حج 1445 سعودی وزارت دفاع کا حج کے دوران ایئر ایمبولینس سروس فراہم کرنے کا فیصل

سعودی عرب کی وزارت دفاع نے رواں سال حج کے موقع پر سعودی ریڈ کریسنٹ اتھارٹی اور پریزیڈنسی آف اسٹیٹ سکیورٹی کے تعاون سے ایئر ایمبولینس سروس فراہم کی ہے۔ اس سروس کی ذمہ داری وزارت دفاع کی نمائندہ سکیورٹی ایوی ایشن اتھارٹی کو سونپی گئی ہے۔ وزارت دفاع دُنیا کے جدید ترین ہنگامی طبی […]
اب کی بار قدرت نے بھی ساتھ نہ دیا، آئر لینڈ اور امریکہ کا میچ بارش کی نذر، پاکستان ورلڈکپ سے باہر ہوگیا

آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024ء کا 30واں اور گروپ اے میں امریکا اور آئرلینڈ کا اہم ترین بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا۔ امریکا اور آئرلینڈ کا میچ بلا نتیجہ ختم ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا میگا ایونٹ سے واپسی کا ٹکٹ کٹ گیا ، امید کی کرن بھی بارش […]
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 7 وکٹ کے تقصان پر 113 رنز ہی بنا سکی۔ پاکستان کی جانب سے ٹاپ اسکورر محمد رضوان نے 44 […]