سعودی عرب: تاریخ میں پہلی بار غیر ملکیوں کو شہریت دینے کا شاہی فرمان

شاہی فرمان میں سائنسدانوں، طبی ماہرین، محققین،  انوویٹرز ،کاروباری افراد اور منفرد صلاحیت و مہارت کے حامل ممتاز ہنر مندوں کو سعودی  شہریت دینے کا فرمان جاری سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سائنسدانوں، ڈاکٹروں، محققین، اختراع کاروں، کاروباری افراد اور منفرد صلاحیت و مہارت کے حامل ممتاز ہنر مندوں کو سعودی شہریت […]

امریکہ کا یوکرین کے لیے 2.3 بلین ڈالر کے نئے سکیورٹی پیکج کا اعلان

امریکی وزیرِ دفاع نے کہا کہ یوکرین کو دیے جانے والے جدید ترین ہتھیاروں میں اینٹی ٹینک ہتھیار اور ایئر ڈیفینس انٹرسیپٹر نمایاں ہیں۔ فروری 2022 سے اب تک امریکا نے روس کے خلاف ڈٹے رہنے کے لیے یوکرین کو 50 ارب ڈالر سے زیادہ کی فوجی امداد فراہم کی ہے۔ پیکج مزید فضائی دفاعی […]

حکومت پاکستان انسانی حقوق اور آزادی اظہار رائے کا احترام کرے ، امریکہ

امریکی محکمہ خارجہ کا ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اظہار رائے کی آزادی، پرامن اجتماع اور مذہبی آزادی بھی شامل ہے۔ نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے ایوان نمائندگان میں پاکستان سے متعلق قرارداد پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ زیر التوا کانگریسی […]

احترام، مذہب اور آزادی اظہار

تحریر: محمد زنیر میں نے کبھی بلاسفیمی کے بارے میں زیادہ گہرائی تک جانے کی کوشش نہیں کی جس کی وجہ شاید ہمارے ملک پاکستان میں اس حوالے سے رائج رویّے ہیں۔ اتنا ضرور معلوم ہے کہ کسی بھی مذہب کی مقدس ہستی یا مقدس علامات و مقامات کی توہین کرنا یا اِس بارے توہین […]

یورپی کمیشن کی موجودہ صدر ارزولا فان ڈیئر لائن کو دوسری پانچ سالہ مدت کے لیے عہدے پر برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ

برسلز میں یورپی یونین کے رہنمائوں کے اعلی عہدوں پر تقرری کے حوالے سے ہونے والے مذاکرات میں یورپی کمیشن کی موجودہ صدر ارزولا فان ڈیئر لائن کو دوسری پانچ سالہ مدت کے لیے عہدے پر برقرار رکھنے کے حق میں فیصلہ کیا گیا ہے۔ فان ڈیئر لائن کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد سیف سٹی منصوبے میں جدید تقاضوں کے مطابق فارنزک لیب تعمیر کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد سیف سٹی منصوبے میں جدید تقاضوں کے مطابق فارنزک لیب تعمیر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن و امان کے قیام اور شہریوں کے تحفظ میں کسی بھی قسم کی غفلت کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت اسلام آباد […]

امریکہ کو بدترین شکست۔۔۔

دفاعی چیمپیئن انگلینڈ نے باؤلرز اور کپتان جوز بٹلر کی عمدہ کارکردگی کی بدولت امریکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ برج ٹاؤن، باربیڈس میں کھیلے گئے ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے گروپ 2 کے میچ میں انگلینڈ کے کپتان جوز […]

افغانستان نے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں افغانستان نے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو شکست دے کر تاریخ رقم کردی۔ ویسٹ انڈیز کے کنگز ٹاؤن اسٹڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے […]

متحدہ عرب امارت میں دھند کے باعث ریڈ الرٹ جاری بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے

نیشنل سینٹر آف میٹرولوجی (این سی ایم) نے دھند و خراب موسم میں گاڑی چلانے والوں کو وارننگ جاری دبئی جزوی طور پر ابر آلود موسم کی توقع ہے مشرقی ساحل پر کم بادلوں کے نمودار ہونے اور محرک بادلوں کی وجہ سے مشرقی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ شہریوں کو نشیبی علاقوں سے […]

بجلی کا جھٹکا۔۔یکم جولائی 2024ء سے گھریلو بجلی کے بلوں پر فکسڈ چارجز لگانے کا فیصلہ

یکم جولائی 2024ء سے گھریلو بجلی کے بلوں پر فکسڈ چارجز لگانے کا فیصلہ 301 سے 400 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 200 روپے چارجز ادا کریں گے 401 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین یکم جولائی سے 400 روپے چارجز ادا کریں گے 501 سے 600 یونٹ استعمال […]