معین علی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

انگلینڈ کے مایہ ناز مسلمان کرکٹر معین علی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ معین علی ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائر ہو چکے اب انہوں نے ہر فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ معین علی کو آسٹریلیا کے خلاف وائٹ بال سیریز کے لیے زیر غور نہیں لایا گیا۔ انہوں […]

ٹی 20 ورلڈ کپ:ٹیم کی ناقص کارکردگی، سرجری شروع

 ورلڈ کپ میں ناکامی کے بعد پہلا آپریشن کر دیا گیا۔T20 وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو فارغ کر دیا گیا۔ ذرائع  محمد یوسف اور اسد شفیق ٹیم کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ رہیں گے۔ ذرائع کپتان اور ہیڈ کوچ بھی سلیکشن کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔ ذرائع