تیسرا ٹی ٹوئنٹی:نیوزی لینڈ کو شکست، بلاآخر پاکستان جیت گیا

سیریز کے ابتدائی 2 میچز ہارنے کے بعد پاکستان ٹیم نے آج نیوزی لینڈ کو تیسرا میچ 9 وکٹ سے جیت لیا۔ تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے 205 رنز کا ہدف دیا تھا جو قومی ٹیم نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ آکلینڈ میں […]

میرا کام کھیلنا ہے سیاست نہیں: شاہین آفریدی

پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ میرا کام کھیلنا ہے سیاست نہیں۔ شاہین آفریدی نے کراچی میں قائداعظم کے مزار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بڑے اعزاز کی بات ہے کہ مزارِ قائد پر حاضری کا موقع ملا، تاریخی […]

سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن رجسٹرڈ نے رینکنگ سسٹم متعارف کرا دیا گیا۔ سید سخاوت علی  

رینکنگ سسٹم ابتدائی طور پر صوبائی اور ڈویژنل سطح پر لاگو کیا گیا ہے۔ محمد سلیم کراچی (ڈیسک رپورٹ) بین الاقوامی معیار کو مدنظر رکھتے ہوئے اور ڈاج بال گیم کو مناسب انداز میں ترقی دینے کے لیے سندھ ڈاج بال ایسوسی ایشن رجسٹرڈ نے صوبہ سندھ میں ابتدائی طور پر دو سطحوں پر درجہ […]

آسٹریا: پاکستان کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (IAEA) بورڈ آف گورنرز کا رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔

رپورٹ: محمد عامر صدیق یہ انتخاب جمعرات 19 ستمبر کو انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی 68ویں جنرل کانفرنس کے مکمل اجلاس میں ہوا۔ بورڈ کے نومنتخب ارکان درج ذیل ہیں: ارجنٹائن، کولمبیا، مصر، اٹلی، لکسمبرگ، جارجیا، گھانا، مراکش، پاکستان، تھائی لینڈ اور بولیویرین جمہوریہ وینزویلا۔ پاکستان کو ستمبر 2024 سے شروع ہونے والی 2 سالہ […]

یونان: ایتھنز میں پہلی مرتبہ ‘جناح آزادی’ ڈے نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نقد انعامات، ٹرافیاں اور انعامات کی بارش

ایتھنز سے خالد مغل ایتھنز میں یومِ جشنِ آزادی پاکستان 14 اگست کے موقع پر شروع ہونے والے جناح آزادی کپ ٹیپ بال ڈے نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2024  میں یونان بھر سے 16 ٹیموں نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ میں شائقین کرکٹ کو زبردست کھیل دیکھنے کو ملا یونان میں مقیم پاکستانی نوجوانوں کی بڑی تعداد […]

یونان: پاکستانی نوجوان ایتھلیٹ اشراق نذیر نے یومِ آزادی کے موقع پر ایک مرتبہ پھر پاکستانی پرچم کو انوکھے طریقے سے لہرا کر پاکستانیوں کے دل جیت لئے

نہیں ہے ناامید اقبالؔ اپنی کشت ویراں سے ۔۔۔۔ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی یونان میں مقیم پاکستانی نوجوان ایتھلیٹ اشراق نذیر نے یومِ آزادی کے موقع پر ایک مرتبہ پھر پاکستانی پرچم کو انوکھے طریقے سے لہرا کر پاکستانیوں کے دل جیت لئے۔   یونان (خالد مغل) پاکستان کے […]

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی پر فائرنگ میں زخمی ہو گئے، زخمی ڈونلڈ ٹرمپ نےحامیوں کی طرف دیکھتے ہوئے فضا میں مکا لہرایا

ریلی پر 6 گولیاں فائر کی گئیں جس میں سابق امریکی صدر گولی لگنے سے زخمی ہوگئے،  پولیس غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی ریاست پنسلوانیہ میں ریلی کے شرکا سے خطاب کے لیے اسٹیج پر موجود تھے۔ اس دوران نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ پولیس کے […]

ماسکو: ہندوستانی جلد ہی ملک واپس آئیں گے، صدر ولادیمیر پوتن

نومبر 2023 سے روس اوریوکرین سرحد پر تقریباً 18 ہندوستانی پھنسے ہوئے ہیں۔ ماسکو: وزیر اعظم مودی اس وقت روس میں موجود ہیں، جوکہ صدر ولادیمیر پوتن کی دعوت پر وہاں پہنچے ہیں۔ وزیر اعظم مودی کورونا کے بعد پہلی بار روس گئے ہیں اور دونوں لیڈران کی ملاقات کو انتہائی اہم قرار دیا جا […]

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان نے حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کریں گے

 یہ ملکی معاملہ ے،بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو  اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کے بعد  صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے سیاسی صورتِ حال، خارجہ پالیسی اور عدلیہ میں جاری مقدمات سمیت مختلف امور پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم حکومت […]

پاکستان: آزادی اظہار رائے پر بندش؟ ہائی کورٹ کی اجازت کے باوجود پاکستان کی اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے جلسے کا نوٹیفیکیشن کینسل کردیا گیا

پاکستان تحرک انصاف کو عدالتی اجازت کے باوجود جلسہ کرنے سے روک دینا، پاکستان میں آزادی اظہار رائے کی بندش ہے؟ یا پھر واقعی میں سیکیورٹی خدشات کا ہونا ہے؟ اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی  کے رہنماؤں نے اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیے ملک گیر جلسوں کا اعلان کیا تھا، جس کے […]